Safed Machli Safed Chawal Tips in Urdu - Safed Machli Safed Chawal Totkay

سفید مچھلی، سفید چاول کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Safed Machli Safed Chawal Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی کلو گرام
چاول کلو گرام(ابال لیں)
نمک چائے کا چمچہ
لہسن چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
پانی پیالی
تیل ایک کھانے کا چمچہ
پیاز دو بڑی (باریک لچھے کاٹ لیں)
ترکیب:
مچھلی صاف کر لیں اور نمک اور لہسن لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پیالی پانی ڈال کر پکائیں۔ گل جائیں تو اتار لیں۔ تیل گرم کر یں۔ اس میں مچھلی رکھ کر اوپر سے پلیٹ ڈھانپ دیں۔ 5منٹ بعد اتار لیں۔ ڈش میں ابلے ہوئے چاول پھیلائیں۔ اوپر سے مچھلی رکھ دیں اور پیاز کے لچھے سجا دیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal - مزید