Safed Machli Lal Chatni Tips in Urdu - Safed Machli Lal Chatni Totkay

سفید مچھلی ، لال چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Safed Machli Lal Chatni Recipe In Urdu

اشیاء:
مچھلی ایک کلو گرام
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
لہسن چائے کا چمچہ(پسا ہوا)
زیتون کا تیل دو کھانے کے چمچے
ٹماٹو سوس پیالی
ترکیب:
مچھلی کے پیٹ کی آلائش نکال لیں۔ مچھلی پر نمک اور لہسن مل دیں اور آدھا گھنٹا پڑا رہنے دیں۔ پھر دو پیالی پانی گرم کر کے مچھلی ڈال دیں اور پانی خشک ہو جائے تو اتار لیں۔ چھری سے مچھلی کی کھال اتار یں، اور اس کو لمبائی میں دو ٹکڑے کر یں۔ آہستہ سے کانٹا نکال لیں۔ اب تیل گرم کر یں اور مچھلی احتیاط سے تل لیں۔ پھر ڈش میں نکال کر ایک ٹکڑے پر چمچے سے ٹماٹو سوس پھیلائیں۔ دوسرا ٹکڑا سفید رہنے دیں۔ سرخ سفید مچھلی اچھی لگے گی۔

More From Machli Ke Pakwan - مزید