White Sauce Tips in Urdu - White Sauce Totkay - Tip No. 1166

Urdu Totkay White Sauce وائٹ سوس (Tip No. 1166) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mayonnaise And White Sauce in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

White Sauce Recipe In Urdu

وائٹ سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1166

اجزا:
کارن فلور چار کھانے کے چمچے
یخنی چھ کھانے کے چمچ
مکھن تین کھانے چمچ
باریک قیمہ چار کھانے کے چمچ
کریم تین کھانے کے چمچ
نمک کھانے کے چمچ
کالی مرچ حسب ذائقہ
دودھ دو کپ
ترکیب:
مکھن کو پگھلائیں اور اس میں کارن فلور ملائیں۔ آہستہ آہستہ یخنی اور دودھ ملائیں ہلاتے رہیں ۔ یہاں تک کہ آمیزہ یکجان ہو جائے ۔ پھر قیمہ اور انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفیدی، نمک اور کالی مرچ ملا دیں اور برابر ہلاتے جائیں ۔ آخر میں کریم شامل کر دیں۔ خوب یک جان اور نرم ہو جانے پر اتار لیں۔ یہ سوس تازہ تازہ استعمال کی جائے تو زیادہ لطف دیتی ہے۔

More From Mayonnaise And White Sauce