White Soup Tips in Urdu - White Soup Totkay - Tip No. 723

Urdu Totkay White Soup وائیٹ سوپ (Tip No. 723) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Murgh Ka Soup in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

White Soup Recipe In Urdu

وائیٹ سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 723


اجزاء:
مکئی باریک پسی ہوئی 2کھانے کے چمچ
کارن فلور 4کھانے کے چمچ
چینی نمک 1ٹی سپون
انڈے 3عدد
چکن 2کپ
سادہ نمک حسب پسند
طریقہ:
مر غ د ھو کر نمک میں ابال لیں اورگل جائے تو ہڈیاں نکال لیں اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں ۔مکئی ذراسی بھون کر مرغ ملادیں ۔ یخنی
اور چینی نمک ملاکر پکنے دیں ۔ انڈوں کی سفیدی خوب پھینٹ کر تار کی شکل میں ڈالیں ۔ چمچ چلاتے رہیں دومنٹ پکنے دیں ۔ پھر کارن فلور
کی پیسٹ بنا کر ڈالیں اور ایک منٹ بعد اتارلیں ۔

More From Murgh Ka Soup