Yakhni Biryani Tips in Urdu - Yakhni Biryani Totkay - Tip No. 4573

Urdu Totkay Yakhni Biryani یخنی بریانی (Tip No. 4573) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Yakhni Biryani Recipe In Urdu

یخنی بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4573

یخنی کے لیے:
دیگچی میں گوشت‘سونف‘ثابت دھنیا‘لہسن‘ادرک کا ٹکڑا‘لونگ‘کالی مرچیں‘دار چینی اور نمک ڈال کر یخنی کے لیے پانی ڈال دیں
درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو یخنی چھان کے الگ کر لیں اور بوٹیاں الگ کر لیں
بڑی پتیلی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہرافرائی کر لیں
ٹھوڑی سی پیاز الگ پلیٹ میں نکال کر رکھ لیں
گوشت‘ادرک‘ لہسن پیسٹ‘گرم مصالحہ‘زیرہ‘ ثا بت لال مرچیں ‘ ٹماٹر اور نمک شامل کر کے بھون لیں
تیار شدہ یخنہ اور چاول شامل کر کے پکائیں
1اُبال آجائے تو آنچ درمیانی کر دیں
نمک چیک کر لیں
زرد رنگ تھوڑے سے پانی میں گھول کر اُوپر سے چھڑک کر 15-20منٹ دم پر رکھیں
سرونگ ڈش میں نکال کر براوٴن پیاز سے گارنش کریں اور رائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

More From Biryani