Zafrani Malai Paneer Tikka Tips in Urdu - Zafrani Malai Paneer Tikka Totkay - Tip No. 4616

Urdu Totkay Zafrani Malai Paneer Tikka زعفرانی ملائی پنیر تکہ (Tip No. 4616) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Gosht Tikka And Meat Barbecue in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Zafrani Malai Paneer Tikka Recipe In Urdu

زعفرانی ملائی پنیر تکہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4616

کاٹیج چیز کے 20یکساں کیوبز کاٹ لیں
ایک پیالے میں چیز کیوبز ،نمک ، سفید مرچ پاوٴڈر اورلیموں کا رس ڈال کراچھی طرح مکس کرکے 15منٹ کے لیے رکھ دیں
اوون کو پہلے سے گر م کرلیں
ایک پیالے میں چیڈ چیز اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
اس میں ہری مرچیں بھی شامل کر دیں زعفران کو 10منٹ کے لیے 2کھانے کے چمچے گرم پانی میں بھگودیں
اب اس کو کریم مکسچر میں ملا دیں
کاٹیج چیز کے 20یکساں کیوبز کاٹ لیں
ایک پیالے میں چیز کیوبز، نمک،سفید مرچ پاوٴڈر،لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے15منٹ کے لیے دکھ دیں
اوون کو پہلے سے گرم کر لیں
ایک پیالے میں چیڈرچیز اور کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں
اس میں ہری مرچیں شامل کر دیں زعفران کو 10منٹ کے لیے 2 کھانے کے چمچے گرم پانی میں بھگودیں
اب اس کو کریم مکسچر میں ملادیں
کاٹیج چیز کے کیو بز نتھار کر ان کو کریم والے مکسچر میں ڈال کر 45منٹ تک میری نیٹ کریں
سیخوں میں یہ کیوبز لگاکرپہلے گرم اوون میں 135 cپر 10-12منٹ تک روسٹ کریں وقتاََ فوقتاََ مکھن لگاتی جائیں
تیا رہونے پر سرونگ پلیٹ میں رکھ کر چٹنی کے ساتھ سرو کریں

More From Gosht Tikka And Meat Barbecue