Aloo Ka Zarda Tips in Urdu - Aloo Ka Zarda Totkay

آلو کا زردہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Aloo Ka Zarda  Recipe In Urdu

آلوؤں کو کدوکش کر کے ان کے پتلے پتلے لمبے لچھے بنا لیجئے
پھر آدھے گھی میں باقی الائچی دانے لال کر کے دودھ حل شدہ چیزوں سمیت ڈال دیجئے
جب دوتین جوش آجائیں تو اس مرکب میں آلو کے بھونے ہوئے لچھے بھی ڈال دیجئے اور چند بار چمچے سے چلانے کے بعد اس مرکب کو ہلکی آنچ پر دم دیجئے
جب تیار ہو جائے تو زعفران کیوڑے میں حل کر کے ڈالیے اور چولہے سے اتار لیجئے

More From Zarda, Meethe Chawal - مزید