Zeera Aalo Tips in Urdu - Zeera Aalo Totkay

زیرہ آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Zeera Aalo Recipe In Urdu

ایک پین میں آئل گرم کریں۔
آئل میں زیرہ شامل کریں۔
زیرہ جب چٹخنے لگے تب آنچ دھیمی کر دیں۔
بقایا اجزائے ترکیبی شامل کریں۔
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو نرم پڑ جائیں یعنی گل جائیں۔
اگر مسالہ جھلسنے لگے تب تھوڑا سا پانی بھی شامل کر دیں۔
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

More From Potato - مزید