Zeera Plus Biscuit Tips in Urdu - Zeera Plus Biscuit Totkay

زیرہ پلس بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Zeera Plus Biscuit Recipe In Urdu

اشیاء:
میدہ ڈیڑھ کپ
نمک آدھا چمچ
گھی حسب ضرورت
سفید زیرہ آدھا چمچ
پسی ہوئی چینی دو چمچ
ترکیب:
میدہ ،چینی، زیرے اور نمک کو ملائیں یکجان ہو جائیں۔ اب تھوڑا سا گھی ملا کر گوندھ لیں۔ اب اس کے بسکٹ کی طرح کے ٹکڑے کر کے بیکنگ ٹرے میں پکنے کے لئے رکھ دیں۔ بیکنگ ٹرے کو پہلے ہلکا ہلکا گھی لگا دیں۔ بیس پچیس منٹ تک اوون میں پکنے دیں ، پک جائیں تو نکال لیں مزیدار زیرہ پلس بسکٹ تیار ہیں۔

More From Baked Dishs - مزید