
Today Agriculture Urdu News (page 10)
آج کی زراعت خبریں
-
نیب نے اورنج لائن ٹرین منصوبے میں 4 ارب روپے کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
ایل ڈی اے، نیسپاک افسران اور اہلکاروں کے خلاف انکوائری کی منظوری ،مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کا الزام ہے
بدھ 1 اگست 2018 - -
سپریم کورٹ کی سیکرٹری دفاع کو فوجی افسران کی دوہری شہریت کا پتہ لگانے کی ہدایت ، قانون کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر ریٹائرمنٹ کے بعد دوسال تک بیرون ملک ملازمت اختیار نہیں کرسکتا، سپریم کورٹ
بدھ 1 اگست 2018 -
-
احتساب عدالت نے محمد نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت 3اگست تک ملتوی کر دی
بدھ 1 اگست 2018 - -
پرویز خٹک نے خیبرپختونخواہ کی وزارت اعلی نہ دیے جانے پر سیاست چھوڑنے کی دھمکی دے دی
عمران خان کی جانب سے عاطف خان کو نامزد کیے جانے کے باوجود پرویز خٹک خیبرپختونخواہ کے دوبارہ وزیراعلی بننے کیلئے بضد
محمد علی بدھ 1 اگست 2018 -
-
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے عمران خان سے بدھ کے روز ملاقات سے معذرت کرلی
ملاقات (کل )ہوگی،صوبے میں حکومت سازی کے بارے میں تبادلہ خیال کیاجائیگا
بدھ 1 اگست 2018 - -
پیپلز پارٹی نے عمران خان کا راستہ روکنے کیلئے وزیراعظم کا مشترکہ امیدوار لانے کی حامی بھر لی
عمران خان کو اتنی آسانی سے وزیراعظم نہیں بننے دیں گے، قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن وزیراعظم کا مشترکہ امیدوار میدان میں اتارے گی: خورشید شاہ
محمد علی بدھ 1 اگست 2018 -
-
(ن) لیگ کے دورہ حکومت میں پانچ مخصوص کمپنیوں کو دیئے گئے ٹھیکوں کا 10سالہ ریکاڈ طلب
زیڈ کے بی، مقبول سنز ، عالم سنز اور ایم اے کے سنز شامل ،لاہور میٹرو بس ،انرجی کے میگا پراجیکٹس کے ٹھیکے دیئے گئے
بدھ 1 اگست 2018 - -
عمران خان نے مجھے پنجاب اسمبلی کا سپیکر بنانے کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے، پرویز الٰہی
صوبائی نشست چھوڑنے سے منع کیا ہے، ہم تحریک کی غیر مشروط حمایت کریں گے، کچھ لوگ عمران خان کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتے،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 1 اگست 2018 - -
حکومت نے ٹیکس کم کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں
نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر کی پی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 1 اگست 2018 - -
عمران خان نے حکومت بناتے ہی جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کا اعلان کردیا
جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ ضرور بنائیں گے اور اس کے لیے آئینی راستہ اختیار کریں گے،عمران خان
سید فاخر عباس بدھ 1 اگست 2018 -
-
اپوزیشن کی درخواست مسترد، ایم کیو ایم کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ
ن لیگ کی جانب سے جمعرات کے روز اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی جسے متحدہ قیادت نے قبول کرنے سے انکار کردیا
محمد علی بدھ 1 اگست 2018 -
-
چین کے شہر گانگزو میں شاہین ایئرلائنز کی بدانتظامی ،300 سے زائد پاکستانی پھنس گئے
بدھ 1 اگست 2018 - -
تحریک انصاف کو بہتر معیشت مل رہی ہے،وہ اپنی ناکامی کسی اقتصادی امور پر ڈالنے کا جواز پیدا نہیں کرسکتی،
اگر آنیوالی حکومت بھی وہی پالیسیاں لیکر چلے جس پر ہم چلتے رہے ہیں تو معیشت مزید بہتر ہوگی، مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے چھوڑے گئے ٹیکس ریونیو میں ہم نے دگنا اضافہ کیا ،سڑکوں ... مزید
بدھ 1 اگست 2018 - -
بھارت کی معروف شخصیت و سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آںے کا اعلان کردیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان بلند کردار کے مالک ہیں انکی تقریب حلف برداری میں پاکستان ضرور جاوں گا،نوجوت سنگھ سدھو
سید فاخر عباس بدھ 1 اگست 2018 -
-
برطانوی ہائی کمشنر کی عمران خان سے ملاقات، انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی
باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
بدھ 1 اگست 2018 - -
نئے وزیر اعظم کی حلف برداری کی تقریب میں سربراہان مملکت کو مدعو کرنے پر غور
تحریک انصاف نے بھارتی وزیر اعظم سمیت عامر خان، کپل دیو، سنل گواسکر سمیت کئی نامور ستاروں کو بھی دعوت نامے بھجوا ئے ہیں،فواد چوہدری کی نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 1 اگست 2018 - -
لاہور میں بجلی کا بڑا بریک ڈاون ، شہر تاریکی میں ڈوب گیا ہے
سید فاخر عباس بدھ 1 اگست 2018 -
-
عوام ترقی کے سنہرے دور کے لئے تیار ہو جائیں ،نعیم الحق
حکومت آتے ہی انقلابی اقدامات کریں گے۔ 70سال سے محروم غریب طبقے کو حق دیا جائے گا مرکز ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں حکومت بنائیں گے، بلوچستان حکومت میں بھی شریک ہوں ... مزید
بدھ 1 اگست 2018 -
-
چوہدری نثار کی ن لیگی قیادت سے صلح کی آخری کوشش بھی دم توڑ گئی
آپ کی محبتوں اور نیک تمنائوں کا بہت شکریہ،نوازشریف نے عیادت کیلئے پیغام ٹھکرادیا نثار ن لیگ کی قیادت کی سرد مہری سے دلبرداشتہ ہو کر سیاست چھوڑنے کے لئے بھی مشورے کررہے ... مزید
بدھ 1 اگست 2018 - -
وفاقی و صوبائی کابینہ کی تشکیل ،عمران خان نے امیدواروں سے کوائف طلب کرلئے
چیرمین پی ٹی آئی آئندہ 48گھنٹوں میں کابینہ کے وزراء نامزد کردیں گے
بدھ 1 اگست 2018 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.