انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں مزید تین ملزمان کا 7روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
پیر 12 فروری 2018 17:44
(جاری ہے)
پیر کو نقیب اللہ کیس میں گرفتار تین پولیس اہلکاروں علی شفیق اور غلام نازک کو انسددشتگردی کی منتظم عدالت کے روبرو پیش کیا گیا،کیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو نئی گرفتاریوں سے عدالت کو آگاہ کیا،عدالت نے تینوں ملزمان کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔
نقیب اللہ قتل کیس میں گرفتار اہلکاروں کی تعداد 9 ہوگئی ہے،اس کیس میں گذشتہ روز راو انوار کے گارڈ علی رضا کو گرفتار کیا تھا لیکن تاحال اسے عدالت میں پیش نہیں کیا ۔واضح رہے کہ اس کیس میں پہلے سیگرفتار 6 پولیس اہلکاروں میں سے 4 پولیس اہلکار جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان دینے سے بھی انکار کرچکے ہیں۔کیس کے مرکزی ملزم راو انوار کو گرفتار کرنے میں پولیس تاحال ناکام ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.