X
UrduPoint

ماڈل عبیرہ قتل کیس، مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو عبرت ناک سنا دی گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 مارچ2018ء) سیشن کورٹ نے ماڈل عبیرہ قتل کیس کی مرکز ی ملزمہ ازمارو عرف طوبیٰ کو سزائے موت اور پانچ لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ دیگر ملزمان حکیم ذیشان حیدر اور فاروق الرحمان کو بری کردیا گیا ۔

کیس کا فیصلہ ایڈ یشنل جج عائشہ رشید نے کی۔ملزماہ ازمارو عرف طوبیٰ نے 2015ء میں ماڈل عبیر ہ کو زہر دے کر قتل کردیا تھا ۔

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں