اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز؛ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا

ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 13 مارچ 2018 20:35

اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز؛ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا
دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔13مارچ 2018ء) :اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز؛ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 3کا میلہ دبئی میں جاری و ساری ہے۔چھکے اور چوکوں کی بہارمیں کرکٹ متحدہ عرب امارات کے صحرا میں اپنا رنگ جما رہی ہے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل 3 کا شاندارسیزن اب اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو رہا ہے ۔پاکستان سپر لیگ میں آج بڑا مقابلہ دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے جارہا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ بمقابلہ ملتان سلطانز؛ملتان سلطانز نے ٹاس جیت لیا ملتان سلطانز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی

متعلقہ عنوان :