بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں بربریت اور درندگی کی انتہا کردی ہے‘شہبازشریف
دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار ریاست کا گھناؤنا اور مکرہ چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے بھارت جان لے کشمیری عوام کو زیادہ دیر تک حق خودارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا‘وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 2 اپریل 2018 22:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام اپنے لہو سے آزادی کی شمع روشن کررہے ہیں، بھارتی ظلم و ستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کا کوئی جواز نہیں۔
بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی آخری حدیں پار کر لی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی پر عالمی برادری کو بیدار ہونا پڑے گا۔ انہو ںنے کہا کہ بھارت جان لے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو زیادہ دیر تک حق خودارادیت سے محروم نہیں رکھا جاسکتا۔ آزادی کشمیری عوام کا حق ہے جو انہیں ہر صورت ملنا چاہیئے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم کشمیری عوام کی سیاسی،اخلاقی او رسفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.