X
UrduPoint

سینئر صحافی سہیل سانگی کے والد کے انتقال پرگورنرسندھ کا اظہار افسوس

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اپریل2018ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے سینئر صحافی سہیل سانگی کے والد اور بی بی سی کے نمائندہ ریاض سہیل کے دادا محمد رمضان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔#

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں