دیپیکا کاکڑ ریالٹی شو’’بگ باس12‘‘ کا حصہ بن گئیں

بدھ 12 ستمبر 2018 14:49

دیپیکا کاکڑ ریالٹی شو’’بگ باس12‘‘ کا حصہ بن گئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 ستمبر2018ء) بھارتی ٹی وی اداکارہ دیپیکا کاکڑ سلمان خان کے ٹی وی ریالٹی شو’’بگ باس12‘‘ کا حصہ بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں گردش کر رہی تھی کہ معروف ڈرامہ سیریل ’’سسرال سمرن کا‘‘ کی اداکارہ دیپیکا کاکڑ’’بگ باس12‘‘ میں دکھائی دیں گی اور اب دیپیکا کاکڑ کے شوہر شعیبب ابراہیم نے اس کا خبر کی تصدیق کرتے ہوئے باضابطہ اعلان بھی کر دیا ہے۔ شو کا پریمیئر16ستمبر کو دکھایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :