Live Updates

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) ملاقات کرینگے

پیر 22 جولائی 2019 05:30

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) ملاقات کرینگے
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ (آج) پیر کو ملاقات کرینگے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر یہاں واشنگٹن میں ہیں۔پاکستان کی عسکری قیادت بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات