06 January 2014 - Urdu News Archives

پیر 6 جنوری 2014 کا اخبار

غداری کیس میں مجھ سمیت چوہدری پرویزالہٰی ،جنرل اشفاق کیانی اور افتخارچوہدری کا نام بھی شامل کیا جائے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ غداری کیس میں وہ بطور ملزم اپنا نام پیش کرتے ہیں اب سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری اورچوہدری پرویزالہٰی کا نام بھی شامل کیا جائے۔سینیٹ میں اظہار خیال اور میڈیا سے بات چیت کے دوران چوہدری شجاعت ... مزید