تازہ ترین : 1

بدھ جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
وزیر اعظم محمد نواز شریف کا کالعدم تحریک طالبان سے ایک بار پھر مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان ، مذاکرات اور دہشتگردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، دہشتگردی کی وارداتوں کو فوری طورپر بند کر دینا چاہیے ، چارکنی کمیٹی کی معاونت وزیر داخلہ کرینگے ، خود تمام عمل کی براہ راست نگرانی کرونگا ، قومی اسمبلی سے خطاب،کمیٹی میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی ، میجر ریٹائر ڈمحمد عامر ، سینئر رحیم اللہ یوسفزئی اور رستم شاہ مہمند شامل وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کالعدم تحریک طالبان سے ایک بار پھر مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اور دہشتگردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، دہشتگردی کی وارداتوں کو فوری طورپر بند کر دینا چاہیے ،پاکستان کی ساکھ پر دنیا سوال اٹھارہی ہے ہمارے وجود کو خطرات لاحق ہیں ، ملک اورقوم کو دہشتگردوں کے ہاتھوں یرغمال نہیں بنا سکتے ،امن ہمارا انتخاب نہیں ہماری منزل ہے ہر قیمت پر حاصل کیا جائیگا ، پاکستان کے عوام کا تحفظ ہمار ا قومی مشن ہے ، ہم سب کو پورے خلوص کیساتھ اس میں اپنا کر دارادا کر نا ہوگا ،پاک فوج کے جوانوں ،بچوں ،عورتوں سمیت ہزاروں ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار