تازہ ترین : 1

جمعرات فروری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
امن کے لیے افغان عوام کا فارمولا قابل قبول، افغانستان میں مفاہمتی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں،افغانستان تاریخ کے اہم ترین موڑ پر کھڑا ہے ،افغانستان میں قیام امن سے خطے میں امن ہوگا، وزیراعظم نواز شریف ، اپنے ملک کو پرامن اورمستحکم دیکھنا چاہتے ہیں ،امریکا سے سیکورٹی معاہدے پر دستخط صدارتی انتخابات کے بعد کرنے کا مقصد اسے موثربنانا ہے، سیکورٹی معاہدہ اس وقت ہمارے لیے اہم ہوگا جب ملک میں امن ہو،افغانستان میں امریکی جیل بگرام سے رہا کیے گئے قیدی بے قصور تھے، دشمنوں کوبھی پہنچانتے ہیں، افغان صدر حامد کرزئی ، نوازشریف کو جمہوری انداز میں انتقال اقتدارپر مبارکباد پیش کرتے ہیں،تینوں ملک خطے میں قیام امن اوراستحکام کے لیے مشترکہ کوششوں پر یقین رکھتے ہیں خطے میں قیام امن کے لیے ترکی اپنی کوششیں جاری رکھے گا ،عبداللہ گل،مشترکہ پریس کانفرنس سے خطابوزیراعظم نواز شریف نے خطے میں قیام امن کے لیے افغان عوام کی فارمولے کو قابل قبول قراردیتے ہوئے کہاہے کہ افغانستان میں امن اورمفاہمتی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں، افغانستان میں قیام امن سے خطے میں امن قائم ہوگا،افغانستان تاریخ کے اہم ترین موڑ پر کھڑا ہے ، پاکستان اورترکی ایک دوسرے کے ساتھ دوستی کے مضبوط رشتے میں بندھے ہوئے ہیں،ترکی ہمارا دوسرا گھر ہے یہاں آکر بہت خوشی ہوتی ہے، پاکستان ایشیاء میں ترکی کی کوششوں کا معترف ہے ، سہ فریقی کانفرنس سے غلط فہمیاں دورکرنے کا موقع ملا،کانفرنس کے نتائج سے مکمل مطمئن ہیں، پاکستان اورترکی کے درمیان سٹریٹیجک تعاون ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار