تازہ ترین : 1

جمعہ فروری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
پاکستانی آئین کو نہ ہم نے تسلیم کیا اور نہ تسلیم کرتے ہیں، کالعدم تحریک طالبان، حکمران مذاکرات کیلئے سنجیدہ نہیں ، مہمند ایجنسی واقعہ انتقامی کارروائی تھی ، ہمارے74ساتھیوں کو مارا گیا ، وزیرستان میں بمباری سے بے گناہ لوگ مر رہے ہیں ، ترجمان شاہد اللہ شاہد کی سیاسی شوریٰ کے رکن اعظم طارق کے ہمراہ پریس کانفرنسکالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ ہم ملک و قوم کی دفاع کی جنگ لڑ رہے ہیں اور پاکستانی آئین کو تسلیم نہیں کرتے ۔نمائندہ اُردو پوائنٹ کے مطابق وزیرستان کے نامعلوم مقام پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد اور طالبان سیاسی شوری کے رکن اعظم طارق نے پہلی مرتبہ مشترکہ نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستانی حکمران مذاکرات کے لیے ہر گز سنجیدہ نہیں ہے ۔وہ ایک طرف مذاکرات کی ڈھونگ رچا رہے ہیں ۔دوسری طرف ہماری ساتھیوں کی بوری بند لاشیں اور جعلی پولیس مقابلوں کے زریعے شہید کررہے ہیں ۔ان اشتعال انگیز کاروائیوں پاکستانی فوج اورخفیہ اداروں ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

حکومت کا طالبان سے مذاکرات میں تعطل اور سیکورٹی فورسز کو اپنے دفاع .. حکومت کا طالبان سے مذاکرات میں تعطل اور سیکورٹی فورسز کو اپنے دفاع کیلئے ہر قسم کی کارروائی کا اختیار دینے کا باقاعدہ اعلان،مذاکرات اور دہشتگردی ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چوہدری نثار،وزیراعظم نے آپریشن کا فیصلہ کرلیا تھا اور تقریر بھی تیار ہوچکی تھی لیکن اس کے باوجود پورے خلوص کے ساتھ مذاکرات کی کوشش کی گئی،اب بھی زیر زمین رابطے ہیں،اسلام آباد میں القاعدہ یا ٹی ٹی پی کا کوئی وجود نہیں، 8ماہ کے دوران صرف ایک دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا جس کا نیٹ ورک تین دن میں توڑ دیا گیا،اسلام آباد کیلئے ریپڈرسپانس فورس بنائی گئی ہے جو جدید اسلحہ ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کی بہترین تربیت کی گئی ہے ، فورس نیٹ ورک کو پورے پاکستان میں پھیلایا جائے گا،دارالحکومت میں 1500کیمروں کو سینٹرل نیٹ ورک کے ساتھ نصب کیا جائے گا ،یہ تاثر بالکل بے بنیاد ہے کہ اسلام آباد غیر محفوظ ہوچکا ہے،اسے مکمل محفوظ بنانے کیلئے سیف سٹی پراجیکٹ جلد شروع کیا جائے گا جو ایک سال میں مکمل ہوگا،ہم پر تنقید کرنے والے اپنے دور حکومت کے حالات کو بھی یاد رکھیں،وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس