تازہ ترین : 1

بدھ فروری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
وزیراعظم نواز شریف سے جنرل راحیل شریف کی ملاقات ،ڈی جی ایم او نے آپریشن کی صورت میں نقشوں کی مدد سے اہداف پر بریفنگ دی،ون آن ون ملاقات کے بعد وزیر داخلہ ، وزیر دفاع ، ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی ملٹری آپریشنز بھی ملاقات میں شریک ہوئے،ہتھیار اٹھانے والوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا‘ ذرائع،حکومت رٹ چیلنج کرنیوالوں کیخلاف سخت کاروائی کی جائیگی ‘ نواز شریف وزیراعظم نواز شریف سے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ،اس دوران ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنز نے آپریشن کی صورت میں نقشوں کی مدد سے اہداف پر بریفنگ دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورت حال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو سرحدی صورتحال اور قومی سلامتی پر بریفنگ بھی دی۔ملاقات میں وزیر دفاع خواجہ آصف ،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ، ڈائریکٹرجنرل ملٹری آپریشنزعامر ریاض ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار