تازہ ترین : 1

اتوار مارچ کا اخبار

تازہ ترین خبریں
لاڑکانہ‘ مقدس اوراق کی بے حرمتی کیخلاف درجنوں افراد سڑکوں پرنکل آئے‘ مندر سے متصل دھرم شالہ کو آگ لگادی گئی،گورنر سندھ نے واقعے کا نوٹس لے کر ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا،بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ کو حالات کنٹرول کرنے کی ہدایت،لاڑکانہ میں کشیدگی پھیل گئی، غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا، پولیس ورینجرز نے مندر کو حفاظت میں لے لیا، بے حرمتی کرنے والا شخص گرفتار ،ہندو پنچائیت کمیٹی نے اپر سندھ میں ہونے والی ہولی کی تقریبات منسوخ کردیں، ہندوبرادری کی املاک پر حملہ اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے، الطاف حسینلاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بے حرمتی کے خلاف درجنوں افراد سڑکوں پرنکل آئے اور مندر سے متصل دھرم شالہ کو آگ لگادی گئی۔ لاڑکانہ میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ۔ گورنر سندھ نے واقعے کا نوٹس لے کر ملوث عناصر کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی وزیراعلیٰ سندھ کو حالات کنٹرول کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق لاڑکانہ کے نواحی علاقے مرادواہن میں ایک شخص نے مبینہ طور پر مقدس اوراق کی بے حرمتی کی۔ مذکورہ واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ہندو شخص کے گھر کا گھیراؤ کرلیا جبکہ جناح باغ چوک کے قریب واقع مندر پر حملہ کردیا اور مندر سے متصل دھرم شالہ کو آگ ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار