تازہ ترین : 1

پیر مارچ کا اخبار

تازہ ترین خبریں
وزیر دفاع خفیہ حراستی مراکز کے مقام سے بھی آگاہ نہیں ہونگے، شاہد اللہ شاہد، طالبان نے اپنی کمیٹی کو بطور ثبوت کچھ غیر عسکری قیدیوں کی فہرست دے دی ہے، تحقیق حکومتی کمیٹی کا کام ہے۔ اگر پیش رفت ہوئی تو دیگر قیدیوں کے نام پر بھی پیش کر دیں گے، ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستانکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ طالبان نے اپنی کمیٹی کو بطور ثبوت کچھ غیر عسکری قیدیوں کی فہرست دے دی ہے۔ تحقیق حکومتی کمیٹی کا کام ہے۔ اگر پیش رفت ہوئی تو دیگر قیدیوں کے نام پر بھی پیش کر دیں گے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ خواجہ آصف بحیثیت وزیر دفاع خفیہ حراستی مراکز کی اصل تعداد اور ان کے مقام سے بھی آگاہ نہیں ہونگے تو ان میں موجود افراد کا ان کو کیا علم ہو سکتا ہے۔ فاٹا، خیبر پختونخوا اور بلوچستان سمیت ملک کے ہر حصے میں سیکیورٹی فورسز کے سینکڑوں خفیہ مراکز ایک حقیقت ہیں، جس سے ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار