تازہ ترین : 1

بدھ جنوری کا اخبار

تازہ ترین خبریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

امریکہ کا آئی ڈی پیز کی بحالی کیلئے 25 کروڑ ڈالرامداد کا اعلان ،طالبان .. امریکہ کا آئی ڈی پیز کی بحالی کیلئے 25 کروڑ ڈالرامداد کا اعلان ،طالبان ، حقانی نیٹ ورک اور لشکرطیبہ دنیا بھر کیلئے خطرہ ہیں،دہشت گردوں میں تفریق نہیں ہونی چاہیے،جان کیری،پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کو تشویش ہے، دونوں ممالک سفارتی ذرائع سے مسائل حل کریں ،تعلقات کو مثبت طریقے سے اگے بڑھاناپاکستان اوربھارت دونوں کے مفاد میں ہے،دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکی تعاون جاری رہے گا، پاکستان نے ضرب عضب میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کیں،پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی تعلقات مستحکم کرنا چاہتے ہیں،سٹرٹیجک مذاکرات پاک امریکا دوستی کو مضبوط کریں گے ،پاک امریکا اسٹرٹیجک مذاکرات کے بعد مشرکہ پریس کانفرنس،حقانی نیٹ ورک کا انفراسٹرکچر تباہ کردیا،پاکستان دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کررہاہے،سرتاج عزیز،کشمیر کے بغیرپاک بھارت مذاکرات کاسوال ہی پیدا نہیں ہوتا، بھارت علاقائی استحکام میں تعاون کرے،مشیر خارجہ، پاکستان امریکہ سٹرٹیجک ڈائیلاگ کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری