تازہ ترین : 1

ہفتہ اپریل کا اخبار

تازہ ترین خبریں
یمن کی صورتحال پر مشاورت نہ کرنے پروزیر اعظم سے گلہ ہے ،مشرق وسطیٰ بارے تمام فیصلے پارلیمنٹ میں کئے جائیں، نوازشریف پر کوئی مشکل آئی تو ساتھ کھڑے ہونگے،حرمین شریفین دفاع کیلئے جان دینے کو تیار ہوں ، حکومت پہلے اپنے ملک کو دیکھے پھر دیگر ملکوں کی مدد بارے فیصلہ کرے،عمران خان پارلیمنٹ میں آئیں ،ہمارے ساتھ مل کر الیکشن کمیشن کو خودمختار بنائیں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے وزیر اعظم نوازشریف سے شکوہ کرتے ہوئے کہاہے حکومت یمن کی صورتحال پر ہم سے مشورہ نہیں کررہی تاہم اگر وزیراعظم نوازشریف پر کوئی بھی مشکل آئی تو ہم ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے، حرمین شریفین دفاع کے لئے خود جاکر لڑنے کو تیارہوں ، افغانستان اور پاکستان میں خون بہہ رہا ہے لہٰذا حکومت پہلے اپنے ملک کو دیکھے پھر دیگر ملکوں کی مدد کے بارے میں فیصلہ کرے،جوڈیشل کمیشن کی ٹرمز آف ریفرنس کافی نہیں، اس کے لیے پارلیمنٹ میں فیصلوں کی ضرورت ہے ،عمران خان پارلیمنٹ میں آئیں اور ہمارے ساتھ مل کر الیکشن کمیشن کو خودمختار بنائیں۔وہ ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار