08 April 2015 - Urdu News Archives
بدھ 8 اپریل 2015 کا اخبار
ایرانی وزیر خارجہ اور سرتاج عزیز کے مابین ملاقات، یمن تنازع کو مذاکرات سے حل کرنے پر اتفاق
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف شام کو دو دوزہ دورے پر اسلا م آباد پہنچے ہیں جہاں انہوں نے پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کی گئی ۔ ایران اور پاکستان کے درمیان دہشتگردی کے خاتمے اورسرحدی نظام بہتر بنانے پر ااتفاق ہو ا ہے۔ مشترکہ پریس کانفرنس ... مزید
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان نے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے لیے باقاعدہ منظوری دے دی
اسلام آباد : یمن کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس تیسرے روز بھی جاری، یمن جنگ میں حصہ لینے کے اثرات پورے خطے پر ہو ں گے، پی ٹی آئی ترجمان شیریں مزاری
بدھ 8 اپریل 2015 کی اہم خبریں
بدھ 8 اپریل 2015 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سے ون ڈے سیریز میں فتح ہدف ہے، مشرفی مرتضی
-
بنگلادیش کے خلاف اسی کے ملک میں کھیلنا آسان نہیں ہوگا، فواد عالم
تمام کھلاڑی اظہر علی کی حمایت کرتے ہیں اور سیریز کے دوران ہمارا ان کے ساتھ مکمل تعاون ہوگا،کوشش ہوگی کہ ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلوں اور بڑی شراکت قائم کرسکوں، قومی کرکٹر
-
زمبابوے کرکٹ ٹیم نے آئندہ ماہ پاکستان کے ویران میدان آباد کرنے کا گرین سگنل دیدیا
-
میں برا لڑکا نہیں ہوں ،میرا اسٹائل کچھ ہٹ کر ہے‘ احمد شہزاد
-
محمد حفیظ باؤلنگ ایکشن کا آفیشل ٹیسٹ دینے بھارت روانہ
-
جناح گورنمنٹ کالج نے مسلسل10ویں مرتبہ انٹرکالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
بدھ 8 اپریل 2015 کی تجارتی خبریں
سیمنٹ انڈسٹری کی مقامی فروخت مارچ 2015ء میں 3.89 فیصد اضافے کیساتھ 2.56 ملین ٹن ہوگئی
سپریم کورٹ کی 54 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے والے 9 بنکوں سے رپورٹ طلب
2015 میں اسلامک بنکنگ کے ڈیپازٹ میں 300 ارب روپے کا اضافہ ہو گا
کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں45ارب96کروڑ روپے سے زائد کا اضافہ
گندم خریداری مہم کے دوران چھوٹے کاشتکاروں کو ترجیح دینے کے احکاما ت جاری
مشترکہ غیر تدریسی ملازمین ویلفیئر فورم ،وفاقی اردو یونیورسٹی کے عہدیداران کا اجاس ،انتظامی صورت حال ..
بدھ 8 اپریل 2015 کی بین الاقوامی خبریں
یمن سے انخلاء کے بعد پاکستان لائے گئے 11 بھارتی شہری خصوصی طیارے کے ذریعے نئی دہلی پہنچ گئے
بھا رت ، عام آدمی پارٹی کے برے دن آ گئے
لہسن دماغی صلاحیت کے لیے انتہائی موٴثر ہے،تحقیق
ملائیشین وزیراعظم اپنی ہی اہلیہ سے پریشان ، عوام پر ٹیکس لگا دیا
دنیا میں سب سے زیادہ آٓسمانی بجلی افریقا میں گرتی ہے،ناسا
امریکہ نے حوثی باغیوں کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی میں اضافہ کردیا
بدھ 8 اپریل 2015 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 8 اپریل 2015 کی قومی خبریں
شہداد کوٹ کی رہائشی نوجوان لڑکی تحفظ کے لیے گڑہی خیروتھانہ پہنچ گئی ،عدالت میں پیش ،دارالامان منتقل
بی این پی (عوامی) کے رہنما میر ناصر بلوچ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی پنجگور میں شٹرڈاؤن ہڑتال
ساہیوال،عدالت میں ریکارڈ نہ پیش کرنے پر اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج
ساہیوال،امریکی شہری کی غیر قانونی حراست، اے ایس پی اور ایس ایچ اوپر مقدمہ کا حکم
واپڈا نجکاری۔ مزدور راہنماؤں نے قومی اداروں کی نجکاری کے فیصلے کو مسترد کر دیا
کسی بھی قوم کی ترقی اور علمی وجاہت وہاں کے اساتذہ کی مرہون منت ہوتی ہے‘قائمقام گورنر
بدھ 8 اپریل 2015 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 8 اپریل 2015 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب ٹیچرز یونین کاسیکرٹری سکولز پنجاب سے پرائمری سکولز کوپی ای سی کے حوالے نہ کرنے کامطالبہ
-
تعلیمی اداروں میں سالانہ چھٹیوں کا شیڈول جاری
موسم گرما کی تعطیلات رمضان المبارک کے پیش نظر یکم جون سے 14 اگست تک ہونگی
-
اساتذہ کرام بچوں کی تعلیم وتربیت میں کوئی کسر نہ چھوڑدیں ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سراج محمد خان
-
ثا نوی تعلیمی بورڈ کراچی کے امتحانات پر امن ماحول میں جاری
چیئرمین میٹرک بورڈ اور ناظم امتحانات کا مختلف اسکولوں کا دورہ ، امتحانی مراکز پر پر سکون ماحول کے انعقاد پر اطمینان کا اظہار
-
مشکے آواران میں زلزلہ متاثرین شدید مشکلات سے دوچار ، تعلیمی ادارے تباہی کا شکار ہوگئے
-
کوئٹہ، 11اپریل تختی پینل کی کامیابی کا دن ہوگا،گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن
بدھ 8 اپریل 2015 کی زراعت کی خبریں
دھاندلی زدہ اسمبلیاں غیرآئینی ہیں ،کمیشن کی انتخابات شفاف ہونے کی رپورٹ آنے تک انہیں قبول نہیں کیا ..
نیپرا کا کے الیکٹرک کے 3 پیداواری یونٹ بند کرنے کا فیصلہ
صوبے کے گوداموں میں 1لاکھ 40ہزار ٹن گندم کے ذخائر دستیاب ہیں،قلندرلودھی
پاک امریکہ کا انرجی اور گیس کی صاف شفاف پیداوار کیلئے اجلاس 29اور 30 اپریل کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا
مردان،گرمی کی شدت میں اضافہ ، علاقے میں سپرے نہ ہونے سے مچھروں نے شہریوں کا جینا حرام کردیا
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت اسپرے مہم کے دوسرے راؤنڈ کاآغاز ہوگیا
بدھ 8 اپریل 2015 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 8 اپریل 2015 کی موسم کی خبریں
بدھ 8 اپریل 2015 کے مضامین
بدھ 8 اپریل 2015 کے اردو کالمز
-
کسان مر رہا ہے
(اظہر تھراج)
-
امریکا میں دہشتگردی کے94 فی صد مقدمات جھوٹے
(میر افسر امان)
-
اُڑتے اُڑتے ․․․․قیاس آرائیاں
(محمد ثقلین رضا)
-
غلطیوں کا ازالہ ۔۔۔۔۔۔!!
(عمران احمد راجپوت)
-
نیکو
(محمد ساجد)
-
خادم اعلیٰ اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی توجہ کیلئے
(حافظ ذوہیب طیب)
-
بھرم پاش پاش؟
(ندیم تابانی)
-
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ میں ہمارا کردار
(پروفیسر مظہر)
-
تیر و ترکش
(خامہ بدست کے قلم سے)
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.