تازہ ترین : 1

جمعرات مارچ کا اخبار

تازہ ترین خبریں
افغانستان میں امن و استحکام کے حامی ہیں،پاکستان امریکہ کے ساتھ اقتصادی و دیگر شعبوں میں گہرے تعلقات کاخواہاں ہے،نیوکلیئرکانفرنس میں شرکت کے موقع پرامریکی صدر سے ملاقات کا منتظر ہوں،وزیر اعظم محمد نوازشریف کی امر یکی سفیر سے گفتگو۔۔ افغانستان میں مصالحتی عمل کی بحالی میں پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن و استحکام کا حامی ہے اور ہم مفاہمتی عمل کی بحالی کے لیے تسلسل کے ساتھ سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں ،پاکستان امریکہ کے ساتھ اقتصادی و دیگر شعبوں میں گہرے تعلقات کا خواہاں ہے ،نیوکلیئرکانفرنس میں شرکت کے موقع پرامریکی صدر سے ملاقات کا منتظر ہوں ، ان خیالات کااظہار انہوں نے امریکی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق آج جمعرات کو پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے وزیراعظم ہاؤ س میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات ، وزیراعظم کا دورہ امریکہ اور ... مزید
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریںمزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار