26 April 2017 - Urdu News Archives
بدھ 26 اپریل 2017 کا اخبار
احسان اللہ احسان نےدشمن ایجنسیوں کاایجنڈابے نقاب کردیا،میجرجنرل آصف غفور
:ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفورنے کہاہے کہ ملک میں دہشتگردی کیخلاف آپریشن ردالفسادکامیابی سے جاری ہے، احسان اللہ احسان نے دشمن ایجنسیوں کاایجنڈابے نقاب کردیاہے،دشمن ایجنسیوں کایجنڈابے نقاب کرواناآپریشن ردالفسادکی کامیابی ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق ترجمان پاک فوج کاکہناہے ... مزید
آئی ایس پی آر کی جانب سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان کا اعترافی بیان جاری
ڈان لیکس کی رپورٹ آج پبلک کیے جانے کا امکان ۔ ذرائع
بدھ 26 اپریل 2017 کی اہم خبریں
بدھ 26 اپریل 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
جولائی میں ہونے والی پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز منسوخ کر دی گئی
-
پاکستان نے ووٹنگ سے ’’بگ تھری‘‘ کے ذریعے کرکٹ پر بھارتی حکمرانی کا خواب چکنا چور کر دیا
آئی سی سی کے نئے گورننس اور فنانشل ماڈل کو 2کے مقابلے میں8 ووٹ ملے ‘بھارتی کرکٹ بورڈآئی سی سی کی آمدنی سے 570ملین ڈالرزمانگ رہاتھا ‘آئی سی سی سے ملنے والا حصہ آدھا ..
-
بگ تھری کے خاتمے کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے امکانات روشن
-
مصباح الحق ایشیاءکے باہر زیادہ ٹیسٹ میچز میں کامیابی حاصل کرنےوالے قائدبن گئے
-
آئی سی سی اجلاس میں بگ تھری کے خاتمے پر اتفاق
آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ سمیت 7 ممالک نے پاکستان کا ساتھ دیا
-
مصباح الحق دنیا کے 12ویں کامیاب ترین کپتان بن گئے
بدھ 26 اپریل 2017 کی تجارتی خبریں
میزبان بینک کو 31مارچ 2017ء کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں ایک ارب 51کروڑ ر20لاکھ وپے کا منافع حاصل ہوا
مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان غالب
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی
کوئٹہ کے مختلف علاقوں میںلائنوں کی مرمت کے سلسلے میںبجلی بندرہے گی
کوئٹہ،نادہندگان کے خلاف کیسکوکی مزیدکارروائی، 21ٹرانسفارمرزاُتاردئیے گئے
بدھ 26 اپریل 2017 کی بین الاقوامی خبریں
بعض سیاسی جماعتیں کی جانب سے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے ملکی اداروں کو نشانہ بنایا جانا غیر مناسب ہے، ..
بھارت ہندو انتہا پسندوں کی مسلمانوں کیخلاف ایک اور سازش کامیاب
بینکاک : ناراض بیوی سے مایوس شخص نے فیس بک لائیو ویڈیو ک دوران 11ماہ کی بیٹی کو پھانسی دینے کے بعد خود کشی ..
وزیر مملکت انوشہ رحمن کی ’’اقوام متحدہ کانفرنس برائے تجارت و ترقی‘‘ میں شرکت اور علی بابا گروپ کے ..
متحدہ عرب امارات میں ماہانہ 10,000درہم سے زائد تنخواہ کی ملازمتوں کا اعلان
چین غیر ملکی طالبعلموں کے لئے تیسراپسندیدہ ملک بن گیا ہے
بدھ 26 اپریل 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 26 اپریل 2017 کی قومی خبریں
خالہ نے میرے متعلق غلط خواب دیکھااور انڈوں سے میری نظر اتاری، مریم اورنگزیب
جمیعت علماء اسلام (ف )کے تحصیل امیر عہدیدار ساتھیوں سمیت جمعیت کے بنیادی رکنیت سے مستعفی ہوگئے
لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی پابندی کے باوجود گنے کی کرشنگ پر وزیر اعظم کے بھتیجے اور چچا زاد بھائی کو توہین ..
قطری خط اپنے موکل کی ہدایت پر سر بمہر عدالت میں پیش کر دیا ‘اکرم شیخ
پاناماکیس فیصلے میں وزیراعظم کو ایک مافیا کے سرغنہ سے تشبیہ دیناانتہائی نامناسب ہے‘عاصمہ جہانگیر
تیز رفتارکار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ماں بیٹا شدید زخمی، کار ڈرائیور گرفتار
بدھ 26 اپریل 2017 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 26 اپریل 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
علامہ اقبالؒ کی تعلیمات کی روشنی میں ہمیںاپنی صلاحیتوں پرمکمل اعتماد ہونا چاہئے،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی
-
مائیکرو سافٹ اور ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی ) کے اشتراک سے دنیا کے معروف طلباء ٹیکنالوجی کمپیٹیشن امیجن کپ کا انعقاد
-
پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج
-
پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام اقبال میموریل لیکچر کا انعقاد
-
پنجاب یونیورسٹی اور چین کی کمپنی میں معاہدہ
بدھ 26 اپریل 2017 کی زراعت کی خبریں
کپاس کی کاشت کے مطلوبہ ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،محکمہ زراعت پنجاب ..
پانی و اجزائے خوراک کی یکساں تقسیم اور پانی کی بچت کیلئے لیزر لینڈ لیولر کا استعمال کیا جائے،محکمہ زراعت
کسانوں کو قرضہ جات کی فراہمی کیلئے ڈیٹا جمع کرلیا گیا ہے،ترجمان محکمہ زراعت
پنجاب میں 60 لاکھ ایکڑ رقبہ پر کپاس کی کاشت کے ہدف کے حصول کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ..
کپاس کی پیداوار اپنے ہدف سے تجاوز کر گئی
موسم گرما میں تھوڑی کھاد ، کم پانی سے شکرقندی کاشت کرکے بہتر مالی منفعت حاصل کی جاسکتی ہے، ماہرین زراعت
بدھ 26 اپریل 2017 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 26 اپریل 2017 کے مضامین
-
خطے کی ترقی میں پاکستان کا کردار
پاکستان کی معاشی اور علاقائی سطح پر چین کے ساتھ پاکستان کی دوستی ماضی سے لے کر آج تک بام عروج پر ہے۔ہمالیہ سے بلند دوستی کایہ رشتہ اسی وقت سے اٹوٹ انگ بنا ہوا ہے۔ملکی صورتحال کے مد نظر بین الاقوامی ..
-
کشمیر کی آزادی اب دور نہیں
15اپریل2017کو بھارتی پولیس نے گورنمٹ ڈگری کالج پلوامہ کے طلباء کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد کشمیربھرمیں کشمیری نوجوانوں اور طلباء کے احتجاج اور مظاہروں کے سلسلے میں شدت آنے کے خوف سے مقبوضہ ..
بدھ 26 اپریل 2017 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.