19 February 2018 - Urdu News Archives
پیر 19 فروری 2018 کا اخبار
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج کا منہ توڑ جواب
ایل او سی پر سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد پاک فوج نے ایک اور بھارتی چیک پوسٹ تباہ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول پر مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزیوں کے بعد اب پاک فوج نے بھی منہ توڑ جواب دینے کا آغاز کردیا ہے۔ پیر کے روز ایک مرتبہ پھر ایل او سی پر بھارتی فوج نے سیز فائر ... مزید
سعودی عرب میں موجود پاکستانی فوج یمن کی جنگ میں شریک نہیں ہو گی۔وزیردفاع‘اراکین سینٹ نے حکومتی وضاحت کو غیرتسلی بخش قراردے دیدیا
ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں واجد ضیاءکو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا گیا‘22فروری کو شریف خاندان کئ حاضری یقینی بنانے کا حکم
سفارتی محاذ پرپاکستان کی بدترین ناکامی : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں درخواست پر امریکا‘فرانس‘جرمنی اور برطانیہ کی حمایت حاصل کرنے میں کامیاب‘اسلام آباد نے چین اور سعودی عرب سے مدد مانگ لی
پیر 19 فروری 2018 کی اہم خبریں
پیر 19 فروری 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
ڈی ویلیئرز فٹنس مسائل کے سبب بھارت کے خلاف سیریز سے باہر
اے بی ڈی ولیئرز بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تھے ،ْٹیم منیجر
-
مصباح کی زیر قیادت جیت کا عزم لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم دبئی پہنچ گئی
-
پاکستان سپر لیگ کے آغاز کا بے صبری سے انتظارہے، شاہین آفریدی
لاہور قلندرز کا حصہ بننے کی بہت خوش اور فخر محسوس کررہا ہوں، ابھرتے فاسٹ بائولر
-
پنجاب آئی ٹی بورڈ نے کرکٹ اینالسٹ پلیٹ فارم کی خدمات پی سی بی کے سپرد کردی
-
پی ایس ایل،ملتان سلطان ٹیم کے ہر رن بنانے پر فروٹ ٹری لگانے کا اعلان
ٹیم کی حوصلہ افزائی اور شہر کو سرسبز بنانے اور آلودگی کے خاتمے میں فروٹ ٹری معاون ثابت ہوں گے، حیدر اظہر
-
’باغی 2‘ کی ریلیز سے پہلے ہی تیسرے سیکوئل کا اعلان
پیر 19 فروری 2018 کی تجارتی خبریں
پاکستان میں وقت سے قبل ہی گرمی نے ڈیرے ڈال لیے
برڈ فلوکا خدشہ، سعودی عرب نے افغانستان سے مرغیوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی
بھارت میں بینکنگ سیکٹر کے دیوالیہ پن کا خدشہ پیدا ہوگیا
رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں مچھلی کی برآمدات میں 14فیصد اضا فہ
ایشیائی ترقیاتی بنک کا پاکستان ریلوے کے بنیادی ڈھانچہ ، رولنگ سٹاک اور انسانی وسائل کے انتظام کو جدید ..
ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں77فیصد اضافہ خوش آئند صنعتی شعبہ ترقی کرے گا ‘راجہ عدیل
پیر 19 فروری 2018 کی بین الاقوامی خبریں
برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا حجاب پہن کر مسجد کا دورہ،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بھارت نے ہائپر لوپ نامی سسٹم کی تیاری کا اعلان کردیا
یو اے ای: آٹھ سالہ بچہ ایک دن کیلئے پولیس اہلکار بن گیا
بھارتی پارلیمنٹ میں گائے کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا بل پیش
مسلمان کا بے رحمانہ قتل کرنے والے بھارتی شخص کی ایک اور متنازع ویڈیو وائرل
زندگی بھر فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنیوالی سماجی وانسانی حقوق مارگریت ٹیڈراس 99 سال کی عمر میں انتقال ..
پیر 19 فروری 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 19 فروری 2018 کی قومی خبریں
پی آئی اے کی نجکاری کے خلاف ہیں اور پی آئی اے ملازمین کی مراعات ختم نہیں ہونے دیں گے،ڈاکٹر عارف علوی
کوہاٹ کی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد کی تصویر انٹرپول کی ویب سائٹ پر جاری
نوشہرہ ،معمولی تکرار پر مسلح ملزم کی راستہ روک پر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے عالم دین اور انکا بھائی ..
نجی معاملات پر تنقید کرنا پست ذہنیت کے حامل لوگوں کا کام ہے
ْعمران خان نوجوانوں کی امید، شادی کی بجائے انہیں سیاست پر توجہ دینی چاہیے
بھارت کی آبی جارحیت جاری ،راوی اور چناب کے بعد دریائے جہلم کا پانی چوری کرلیا
پیر 19 فروری 2018 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 19 فروری 2018 کی تعلیم کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی میں توڑ پھوڑ اور لڑائی جھگڑے کیس ، سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل اور تین انسپکٹر سے بذریعہ شوکاز نوٹس جواب طلب
-
قراقرم یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے ضمنی نتائج کا علان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی کی ایلومینائی ایسوسی ایشن کا قیام
ایلومینائی کا دفتر یونیورسٹی اور فارغ التحصیل طلبہ کے باہمی رشتے کو برقرار رکھنے میں پل کا کردار ادا کریگا، ڈاکٹر ناصر محمود
-
اوپن یونیورسٹی کی ایلومینائی ایسوسی ایشن کا قیام
ایلومینائی کا دفتر یونیورسٹی اور فارغ التحصیل طلبہ کے باہمی رشتے کو برقرار رکھنے میں پل کا کردار ادا کریگا‘ ڈاکٹر ناصر محمود
-
برطانوی جامعات میں تعلیمی ڈگریوں کی فیس ان کی اقتصادی قدر کے حساب سے لی جائے گی، وزیر تعلیم
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی الومنائی ایسوسی ایشن قائم
پیر 19 فروری 2018 کی زراعت کی خبریں
جنوبی پنجاب سے گنے کی خریداری سے متعلق کیس کی سماعت
مسورکی دا ل مو سم ر بیع کی ا یک ا ہم کا شت کی جا نے و الی فصل ہے، ز ر عی ما ہر ین
صیحی النسل افزائش کیلئے عمل پیو ندکاری ضروری ہے
محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے مڑیچہ اور بریلہ نسل کی اونٹنیوں کے خالص دودھ کی فروخت شروع کر دی گئی
بہاریہ مکئی کی بہتر پیداوارکے حصول کے لیے جڑی بوٹیوں کے بروقت تدارک کی ہدایت ، محکمہ زراعت
بیر کو پھل کی مکھی سے محفوظ رکھنے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
پیر 19 فروری 2018 کی کشمیر کی خبریں
پیر 19 فروری 2018 کی موسم کی خبریں
-
کراچی میں گرمی کے باعث دھند ،شہر میں رات 12 بجے سے صبح 5 بجے تک مکمل طور پر ہوائیں بند رہیں، محکمہ موسمیات
-
پاکستان میں وقت سے قبل ہی گرمی نے ڈیرے ڈال لیے
-
گڈانی ،ْطوفانی بارش اور ژالہ باری کے بعد گڈانی شہر کو ملانے والا سڑک شدید متاثر ،ْحکومت کی توجہ کی منتظر
-
کراچی میں گرمی کے باعث دھند نے ڈیرے جمالیے
شہر میں رات 12 بجے سے صبح 5 بجے تک مکمل طور پر ہوائیں بند رہیں، محکمہ موسمیات
پیر 19 فروری 2018 کے مضامین
-
جو تری بزم سے نکلا سو پریشاں نکلا
الیکشن سر پر تھے۔ ہر سیاسی جماعت گلی کونوں سے میدانوں اور سڑکوں تک پنڈال سجا نے میں مصروف تھی۔ماضی کی صورتِ حال دیکھ کر 2013 کے الیکشنز کو اہم معرکہ قرار دیا جا رہا تھا اور بلا شبہ جیتنے والی جماعت اگلے ..
-
داخلی سیاسی کشمکش امریکہ میں بھی محسوس کی جارہی ہے
خون ریز افغانی میدان جنگ میں امن کے قیام کا راﺅنڈ شروع جنگ اور من کے سوال پر امریکی قیادت ابہام کا شکار ہے
-
سینٹ الیکشن سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ کے لیے سرگرم
بلوچستان سے 24 اُمیدار سامنے بلوچ قبیلوں کا پاک افغان بارڈر پر خاردار باڑ لگانے کا خیر مقدم
-
سندھ کی زرعی زمینیں قحط سالی کی زد میں
کاشتکاروں کی نقل مکانی شروع،،،، چاول کی فصل کاشت نہ ہونے سے کروڑوں روپے نقصان کا خدشہ
پیر 19 فروری 2018 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.