21 April 2018 - Urdu News Archives
ہفتہ 21 اپریل 2018 کا اخبار
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل پر حملہ
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل پر حملہ ہوا ہے۔ عرب اور مغربی میڈیا سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہی محل پر حملہ ہوا ہے۔ سعودی شاہی محل کے اطراف سے شدید فائرنگ کی آوازیں آ رہی ہیں۔ فائرنگ مسلسل اور شدید ہے۔ جبکہ سعودی شاہی محل کی ... مزید
کرپشن کا کوئی الزام نہیں،میری زبان بندی کردی گئی،نوازشریف
خواجہ سلمان صاحب! ڈاکٹر توقیر کو باہر کیوں بھیجا گیا ہے؟ چیف جسٹس
مینٹل ہسپتال علاج گاہ نہیں بلکہ جیل ہے،چیف جسٹس سپریم کورٹ
ماورائے آئین کچھ بھی کرنے کے لیے تیار نہیں۔ عوام کے حقوق کے لیے لڑیں گے، آئین میں جوڈیشل مارشل لاءکی کوئی گنجائش نہیں-چیف جسٹس کا لاہور میں تقریب سے خطاب
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی اہم خبریں
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی کھیلوں کی خبریں
-
پنجاب یونیورسٹی نے چھٹی ایف سی کالج انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال ویمن چیمپئین شپ جیت لی
-
قومی جونیئر سائیکلنگ چیمپئن حلیمہ غیور 40 روزہ ٹریننگ اور کوچنگ پروگرام میں شرکت کیلئے (کل) کوریا روانہ ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اجلاس (کل) ہو گا، نجم سیٹھی اور سبحان احمد بھی شرکت کریں
گے، ششانک منوہر کی بطور آئی سی سی چیئرمین مدت میں توسیع، ورلڈ کپ کی تاریخ اعلان ایجنڈے میں شامل
-
آئی پی ایل 2018ء، گیل کی ایک اور جارحانہ اننگز، کنگز الیون پنجاب نے چوتھی فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا، گیل 6 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 62 رنز بنا کر ناقابل شکست، کرس لین کی ففٹی رائیگاں
-
لاہور ،ڈار ہاکی اکیڈمی کے زیراہتمام نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئے کھلاڑیوں میں ہاکی شوز اور ہاکیاں تقسیم کرنے کی تقریب،
قومی سینئر اور جونیئر کھلاڑیوںکو کیش انعامات دیئے گئے
-
واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشل نے شرکت کرکے حاضرین کا جوش دوبالا کردیا
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی تجارتی خبریں
سرگودھا:مالی سال کی آخری سہ ماہی آن پہنچی
سپریم کورٹ نے مرغی کے گوشت اور خوراک کی رپورٹ مثبت آنے پر پولٹری فیڈ سے متعلق از خود نوٹس نمٹا دیا
سستی اوبر موٹو سروس کا کراچی میں آغازہوگیا
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر استحکام رہا
25000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 مئی کو ہو گی
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر استحکام رہا
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی بین الاقوامی خبریں
سعودی شاہی محل پر مبینہ حملے کا ڈراپ سین، سعودی حکومت نے وضاحت جاری کردی
سعودی عرب کے شاہی محل پر حملے کے بعد فرمانروا شاہ سلمان کی ہنگامی طور پر ملٹری بنکر میں منتقلی
معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا
ن لیگ عوام سے باقی پارٹیاں اوپرسے حکم لینے والی ہیں،نوازشریف
کرپشن کا کوئی الزام نہیں،میری زبان بندی کردی گئی،نوازشریف
وہ 2 کام جن سے امام کعبہ نے مسلمانوں کو ہر صورت بچنے کی تلقین کردی
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی فن و فنکار کی خبریں
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی قومی خبریں
کوئٹہ میں تیز رفتار مسافر کوچ کی ٹکر سے تبلیغی جماعت کے متعدد افراد جاں بحق، 3زخمی
پنجاب میں سب سے زیادہ تعمیراتی کام اورفنڈز مری اور کوٹلی ستیاں کے حلقے میں دئیے گئے، صوبائی وزیر راجہ ..
پنجاب حکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے باہر اوکاڑہ کی خاتون کا سڑک پر لیٹ کر چیف جسٹس کی گاڑی روکنے کی کوشش، چیف جسٹس ..
ن لیگ سے بغاوت یا وفاداری، حنیف عباسی نے فیصلہ سنا دیا
بلوچستان اسمبلی ، سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ کے واقعہ کے خلاف،اورزرعی آمدن پر ..
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی عجیب و غریب خبریں
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی تعلیم کی خبریں
-
ایگزیکٹو ڈائریکٹر کامسیٹس نے 116 ویں کانووکیشن میں پاس آئوٹ ہونے والے 253 طلباء و طالبات کو ڈگریاں دیں
کامسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی واہ کا 116 واں کانووکیشن واہ کینٹ میں منعقد ہوا
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ II کے امتحانات 5 مئی سے شروع ہونگے
-
آئی ایل ایم کالج اور غزالی ایجوکیشن سسٹم کے باہمی اشراک سے گذشتہ رات ’’ایک شام تعلیم کے نام‘‘کا اہتمام
-
ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں
-
سپریم کورٹ نے سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی میرٹ کے خلاف تعیناتی پر ازخود نوٹس نمٹا دیا
-
میٹرک کے عملی امتحانات میں نقل کروانے پر 4پریکٹیکل ایگزامینرتبدیل ، پیڈا کے تحت کاروائی کی جائیگی،، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ناصر جمیل
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی زراعت کی خبریں
کسان بورڈ ضلع پشاور کے صدر احمد علی خان آف کوچیان کی سربراہی میں ایک وفد کا سابق صوبائی وزیر حافظ حشمت ..
باغبانوں کو رعایتی قیمتوں پر فروٹ فلائی کے خاتمہ کا محلول میتھائل یوجینال کی تقسیم قرعہ اندازی کے ذریعے ..
زرعی پیدوارکے مقابلوں کاانعقادحکومت پنجاب کااحسن اقدام ہے،کمشنرڈیرہ غازی خان
فیصل آباد،محکمہ زراعت پنجاب نے کپاس کی منظور شدہ اقسام کی کاشت کاشیڈول جاری کردیا
فیصل آباد،زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور برازیل کی فیڈرل یونیورسٹی آف لاورس نے تعلیمی و سائنسی تحقیق ..
فیصل آباد،محکمہ زراعت پنجاب کی سفارش کردہ اقسام کا معیاری، تندرست، خالص اور بیماریوں سے پاک بیج استعمال ..
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی کشمیر کی خبریں
ہفتہ 21 اپریل 2018 کی موسم کی خبریں
-
پاکستان کا وہ علاقہ جہاں 30 برس بعد اپریل کے ماہ میں برفباری ہوئی
-
ْایبٹ آباد میں پانچ روزہ بارشوں کا سلسلہ اختتام پذیر، ہفتہ کو دھوپ نکلنے سے موسم خوشگوار
-
گلیات اور ناراں میں ماہ اپریل میں ہونے والی برف باری نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
ایبٹ آباد میں بارش اور گلیات کے پہاڑی علاقوں پر برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ
ہفتہ 21 اپریل 2018 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.