19 September 2006 - Urdu News Archives

منگل 19 ستمبر 2006 کا اخبار

فوجی بغاوت کے خدشے کے بعد تھائی لینڈ کے وزیراعظم نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ،آرمی چیف کو برطرف کرکے وزیراعظم ..

تھائی لینڈ کے قائمقام وزیراعظم تھاکسن شینا وائرہ نے آرمی چیف کو برطرف کرکے ملک میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے منگل کی رات سرکاری ٹی وی چینل 9پر نیویارک سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے فوج کے چیف کمانڈر جنرل سوندھی بنیاگلارین کو وزیراعظم ہاؤس میں فوری طور پر نائب وزیراعظم کے سامنے رپورٹ ... مزید

ایٹمی میدان میں امتیاز قبول نہیں کرسکتے،جنرل مشرف ، بہتر تعلقات اور خوشگوار بین الاقوامی ماحول سے ہی مسئلہ کشمیر کا قابل قبول حل تلاش کیا جاسکتا ہے ، جب تک مسلمان غیرملکی تسلط اور ظلم و تشدد کا شکار ہیں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو رضا کار ملتے رہیں گے،اہم شخصیات نازک موقع پر مسلمانوں کے حساس جذبات سے کھیل رہی ہیں ،وقت آ گیا ہے کہ اسرائیل کا تمام ہمساؤں سے تنازعہ ختم کرایا جائے اور فلسطین کا المیہ انجام کو پہنچے،جنرل اسمبلی سے خطاب

علماء کمیٹی نے بل کے حوالے سے رائے دی ہے عمل درآمد کر نا اور سفارشات کو بل میں شامل کر نا حکومت کا کام ہے ،وزیراعظم شوکت عزیز ،ہم کبھی بھی کسی کی ڈکٹیشن اور کسی کے دباؤ میں آ کر اقدام نہیں اٹھاتے،ملکی مفاد میں ہر فیصلہ کرینگے ،پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان اور بھارت کے لیڈروں نے سیکرٹری خارجہ کی جلد از جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے تاکہ جامع مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لے کر نئے دور کا آغاز کیا جاسکےگا۔ دفتر خارجہ

منگل 19 ستمبر 2006 کی اہم خبریں