25 September 2006 - Urdu News Archives

پیر 25 ستمبر 2006 کا اخبار

القاعدہ کے اراکین کو گرفتار کروانے کے بدلے پاکستان نے امریکہ سے کئی ملین ڈالر وصول کئے، صدر مشرف کا ایک اور انکشاف!

امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے القاعدہ کے350سے زائد مشتبہ دہشت گردوں کو حوالے کرنے کے لیے پاکستان کوکروڑوں ڈالراداکیے تھے امریکی جریدے کے مطابق صدر مشرف نے یہ انکشاف اپنی کتاب ان دی لائن آف فائر میں کیا ہے تاہم یہ نہیں بتایاکہ مشتبہ دہشت گردوں کو امریکہ کے حوالے کرنے کے لیے کتنی ... مزید