25 January 2014 - Urdu News Archives

ہفتہ جنوری کا اخبار

کراچی کے علاقے لانڈھی میں پولیس موبائلوں پردستی بم حملہ اور فائرنگ، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، بم حملے، ..

کراچی کے علاقے لانڈھی  میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی رہائش گاہ کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملے میں 3 اہلکاروں سمیت4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ لانڈھی تھانے کی حدود میں ہی فائرنگ کےدوسرے  واقعے میں بھی 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پہلا ... مزید