05 February 2014 - Urdu News Archives

بدھ فروری کا اخبار

حکومت اورطالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل ہوگا،حکومتی کمیٹی ڈی جی آئی ایس آئی سے بھی ملاقات کرے گی،طالبان ..

حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس اب کل ہو گا،حکومتی کمیٹی کل ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیرالسلام سے بھی ملاقات کرے گی جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی سعودی عرب سے واپسی پر ان سے بھی ملاقات متوقع ہے ،جس میں مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا،نجی ... مزید