28 February 2014 - Urdu News Archives

جمعہ 28 فروری 2014 کا اخبار

پیٹرول 2.73فی لیٹر سستاہوگیا،مٹی کے تیل،ڈیزل،ہائی اوکٹین کی پرانی قیمتیں برقرار،پیٹرول 110.03، مٹی کا تیل 106.76پیسے ..

تیل وگیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے قومی ادارے اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا،پیٹرول کی قیمت میں 2.73پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے جبکہ مٹی کا تیل،ڈیزل اورہائی اوکٹین کی پرانی قیمتیں بحال رکھی گئی ہیں،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگیا،جمعہ کو تیل ... مزید