08 March 2014 - Urdu News Archives

ہفتہ مارچ کا اخبار

پاکستان کو ہرا کر سری لنکا ایشیا میں کرکٹ کا حکمران بن گیا، فواد عالم کی سنچری ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے رائیگاں

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکن ٹائیگرز نے پاکستانی شاہینوں کو 5 وکٹوں سے ہرا کر ایشیا کی کرکٹ میں حکمرانی کا تاج سر پر سجالیاپاکستانی فیلڈروں کی جانب سے بار بار کیچز ڈراپ کرنے سے سری لنکا کیلئے260رنز کا ہدف آسان بن گیا ،۔بنگلہ دیش کے شہر میر پور کے شیر بنگلہ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے ... مزید