28 March 2014 - Urdu News Archives
جمعہ 28 مارچ 2014 کا اخبار
ڈرون حملوں کیخلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پاکستان کی قرارداد منظور
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں امریکی ڈرون حملوں سے متعلق پاکستان کی قرار داد بھاری اکثریت سے منظور ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے ہتھیاروں سے لیس امریکی ڈرون حملوں سے متعلق قرار داد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل میں پیش کی گئی جسے بھاری اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔ پاکستان ... مزید
جمعہ 28 مارچ 2014 کی اہم خبریں
جمعہ 28 مارچ 2014 کی کھیلوں کی خبریں
-
بھارت بنگلا دیش کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر نے والا پہلا پاکستانی باؤلر بننا چاہتا ہوں ، سعید اجمل،کرکٹ سے بھرپور لطف اندوز ہورہا ہے ، کپتان کی جانب سے دی گئی ذمہ داری کو پوری کر نے کی کوشش کرتا ہوں ، امید ہے پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دونوں میچز جیت کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی ،انٹرویو
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ؛ جنوبی افریقا اور سری لنکا کے کپتانوں پر ایک ایک میچ کی پابندی
-
بنگلہ دیشی ٹیم کو آسان حریف تصور نہیں کرینگے ، جیتنے کیلئے تینوں شعبوں میں بھرپور طاقت کا مظاہرہ کرینگے ، احمد شہزاد، ورلڈ ٹائٹل کیلئے کسی بھی ٹیم کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا ، قومی ٹیم کے اوپنر بلے باز کی میڈیا سے گفتگو
-
ورلڈ ٹی 20:ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 6وکٹوں سے شکست دیدی
-
محمد آصف نے بطور ہیرو کیرئیر کی پہلی اننگز شروع کردی
جمعہ 28 مارچ 2014 کی تجارتی خبریں
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کا رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، ..
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کا اثر ٹرانسپورٹیشن کی لاگت میں کمی کے ذریعے صارفین تک منتقل ..
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی ،سرمایہ کاری مالیت میں5ارب80کروڑروپے سے زائدکا اضافہ،مارکیٹ کے اختتام ..
لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان ،ایل ایس ای 25 انڈیکس15.57پوائینٹس کی ..
ایف بی آر نے آئندہ وفاقی بجٹ میں ڈائریکٹرجنرل کسٹم انٹیلی جنس کو مکمل اختیارات دینے کی تجویز تیار کرلی
اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش
جمعہ 28 مارچ 2014 کی بین الاقوامی خبریں
امریکاعراق وافغانستان سے انخلاء کے باوجود خلیج عرب کی سیکورٹی سے دستبردارنہیں ہوا،اوباما،ایران سے ..
اقوام متحدہ میں کرائمیاکا روس کے ساتھ الحاق غیرقانونی قراردینے کی قراردادمنظور،قرارداد کے حق میں 100،مخالفت ..
امریکا کا یوکرائن کو 18بلین ڈالر قرضہ فراہم کرنے کا اعلان،ملک ناگزیر حالات سے گزررہاہے ہرشہری کو اپنا ..
موٹی بیوی نہیں چاہیے،دبئی میں ایک شخص نے بیوی کوطلاق کانوٹس بھجوادیا
سنگاپور دنیا کا بہترین ائیرپورٹ قراردیدیاگیا، سنگاپور کے چانگی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو مسلسل دوسرے سال ..
بھارت کا زمین سے زمین تک مارکرنے والے پرتھوی ٹو میزائل کاتجربہ، میزائل 350 کلو میٹر تک مار کرنے نیو کلیئر ..
جمعہ 28 مارچ 2014 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 28 مارچ 2014 کی قومی خبریں
کسی جج کا ایک فیصلہ علاقہ میں امن کی ضمانت فراہم کر سکتا ہے ،ججوں کو بلا جھول میرٹ پر فیصلے صادر کرنا ..
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے پنجاب بزنس کونسل تشکیل دینے کی ..
ریسکیو 1122 کے کردار کو مثالی ہے ،ادارے کی افادیت کے حکومت اور عوام دونوں معترف ہیں،وزیراعلی خیبرپختونخوا، ..
خیبرپختونخواکابینہ نے زخمیوں کوطبی امدادفراہم کرنے ،ہسپتال انچارج کی اجازت کے بغیرزیرعلاج زخمی سے ..
پاکستان اور بلوچستان لازم وملزوم ہیں ،عوام کے مسائل حل کرناذمہ داری ہے،ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ،بلوچستان ..
تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گندم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ،سید سلمان شاہ ، متاثرہ اضلاع میں ..
جمعہ 28 مارچ 2014 کی زراعت کی خبریں
وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کا رواں سال گندم کی امدادی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ، ..
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کا اثر ٹرانسپورٹیشن کی لاگت میں کمی کے ذریعے صارفین تک منتقل ..
تھرپارکر سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں گندم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ،سید سلمان شاہ ، متاثرہ اضلاع میں ..
انتخابی دھاندلی روکنے کیلئے بائیو میٹرک نظام کے بڑے پیمانے پر تجربے کے بغیر معتبر نہیں سمجھا جا سکتا، ..
پاکستان میں رقبہ کے لحاظ سے گندم اور چاول کے بعد مکئی تیسرے نمبر پر کاشت ہونے والی فصل ہے ،محکمہ زراعت ..
کاشتکار مونگ پھلی کی کاشت کیلئے موزوں زمین کا انتخاب کریں ،محکمہ زراعت پنجاب کی ہدایت
جمعہ 28 مارچ 2014 کی موسم کی خبریں
جمعہ 28 مارچ 2014 کے مضامین
-
بلوچستان ،میئر اور ڈپٹی میئر کا فیصلہ نہ ہو سکا
صوبائی حکومت سیاسی مشکلات میں پھنس گئی تعلیمی پسماندگی عروج پر‘ اساتذہ کا مقصد تنخواہوں کا حصول اور مطالبات کرنا رہ گیا
-
تحفظ پاکستان آرڈیننس اور دینی مدارس کے تحفظات
وفاق المدارس العربیہ کے رہنما اس بات کا تو اعتراف کرتے ہیں کہ ملک کی سلامتی اور وطن عزیز کا استحکام ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔ وہ یہ بات بھی کہتے نظر آتے ہیں
-
ایم کیو ایم کی سندھ حکومت میں شمولیت
ایک ایسے موقع پر جب اخبارات میں خبریں شائع ہوئی ہیں کہ دونوں جماعتوں کے درمیان شراکت اقتدار کافارمولا طے پاگیا اور وزارتوں کی تقسیم پر اتفاق رائےہوگیاہےبعض حلقوں کویقین نہیں کہ افہام وتفہیم کی ..
جمعہ 28 مارچ 2014 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.