31 March 2014 - Urdu News Archives

پیر مارچ کا اخبار

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی بیرون ملک جانے کی درخواستیں مسترد کردیں ،عدالت مخصوص قانون کے تحت کام کرتی ہے ، پرویز ..

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سابق صدر کی بیرون ملک جانے کی درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں وفاقی حکومت نے ڈالا تھا وہی نکال سکتی ہے ، حکومت پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے ... مزید