23 February 2015 - Urdu News Archives

پیر فروری کا اخبار

بھارت اورویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں ہارحادثہ تھی ،معین خان کے جوا خانے جانے کی بات ٹھیک ہوئی تو ایکشن لیں گے: شہریار ..

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین شہریار خان کا کہنا ہے معین خان کے جوا خانے جانے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں،الزام درست ثابت ہوا تو انکے خلاف کارروائی کی جائے گی ، ٹیم میں کوئی اختلافات نہیں ہے ، گروپنگ کے حوالے سے خبریں غلط ہیں ، ٹیم کو بھی اس بات کااحساس ہے کہ اس نے قوم کو مایوس کیا ہے ... مزید