24 February 2015 - Urdu News Archives

منگل فروری کا اخبار

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کی جمعہ کو وطن واپسی ہو گی‘واپس آتے ہی عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان جمعہ کو وطن واپس پہنچ کر اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔ منگل کو چیف سلیکٹر معین خان پر کسینو اسکینڈل کا جو الزام لگا تھا وہ درست ثابت ہونے پر معین خان کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے فوراً وطن واپس بلالیا ہے اور انہیں کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد فلائٹ ... مزید

منگل فروری کی اہم خبریں