19 March 2015 - Urdu News Archives

جمعرات مارچ کا اخبار

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات متوقع، ایم کیو ایم کے متعلق لائحہ عمل طے کیا جائیگا

کراچی کی صورتحال پر غور کیلئے وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ رینجرز کا نائن زیرو ... مزید