11 January 2016 - Urdu News Archives
پیر 11 جنوری 2016 کا اخبار
برطانیہ نے عمران خان کو درپیش خطرات کے بارے میں ان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما کو آگاہ کردیا ،سرگرمیاں سیکیورٹی ..
برطانوی حکام نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے بچوں اور سابق اہلیہ جمائما خان کو عمران خان کے سیکیورٹی خدشات سے آگاہ کردیا ہے ۔ سیکیورٹی سے متعلق برطانوی اداروں نے عمران خان کو سیکیورٹی کے معاملات میں احتیاط برتنے کی تجویز دی ہے اور کہا ہے کہ انہیں اپنے سیکیورٹی سٹاف ... مزید
اسلام آباد : پٹھان کوٹ ائیر بیس حملہ ، پاکستان نے ابتدائی تحقیقات مکمل کر لیں
بھارت کی پاکستان کیساتھ سیکرٹری خارجہ مذاکرات منسوخ ہونے کی تردید
پیر 11 جنوری 2016 کی اہم خبریں
پیر 11 جنوری 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
دبنگ ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا
-
دورہ نیوزی لینڈ ، محمد عامر کو ہوٹل سے باہر نہ جانے ، کسی مہمان سے نہ ملنے کی ہدایت
-
وزیراعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک بھی پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی ٹیم کی حمایت کیلئے میدان میں آ گئے
-
میڈیا نے نیوزی لینڈ کے ہوٹل میں پیش آئے واقعے کا تماشہ بنانے کا موقع ایک مرتبہ پھر سے ہاتھ سے جانے نہ دیا؛ شاہد آفریدی
-
محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت سے میری جگہ ختم نہیں ہوئی ‘ فاسٹ بالر جنید خان
عامر نے کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں جگہ بنائی ، سلمان اور آصف نے بھی ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے اچھا آغاز کیا ہے
-
ہانگ کانگ کے انٹرنیشنل کرکٹر عرفان احمدپر میچ فکسنگ کے الزام میں پابندی لگنے کا خدشہ
پیر 11 جنوری 2016 کی تجارتی خبریں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے چھوٹے کسانوں کے لئے گارنٹی اسکیم خوش آئند ہے ،میاں زاہدحسین
مالی سال 2016ء کے پہلے 6 مہینوں میں کارکنوں کی ترسیلات زر 6.26 فیصد نمو کے ساتھ 9.7 ارب ڈالر ہو گئیں
پاکستان سے پانچ سالوں کے دوران دو کھرب 91ارب ڈالر کا سرمایہ بیرون ملک منتقل ہونے کا انکشاف
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا قیام ملک کی معاشی ترقی کی طرف ایک اور بڑھتا ہوا قدم، پیاف
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے سکول پارٹنرز کے ساتھ معاہدہ شراکت پر دستخط کی تقاریب کل ہوگی
محتسب پنجاب کامحکمہ داخلہ پنجاب کو سرکاری گاڑیوں کی مرمت کے بقایا جات اداکرنے کا حکم
پیر 11 جنوری 2016 کی بین الاقوامی خبریں
شام میں روسی طیاروں کی سکول پربمباری، 12بچوں اور خواتین ٹیچروں سمیت 15 افرادہلاک ، 20 سے زائد زخمی
انڈونیشیا کے جزیرے مولوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں
یو اے ای میں بھارتی شہری کو جاسوسی کے جرم میں پانچ سال قید کی سزا
پٹھان کوٹ حملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار پولیس افسرسلویندر سنگھ کیلئے جھوٹ جانچنے ..
عراق کے دارلحکومت بغداد میں شاپنگ مال پر حملہ، 27 افراد جاں بحق
مسلمان سائنسدان نے 10 منٹ مین موبائل کی بیٹری چارج کرنے والی چپ بنا لی
پیر 11 جنوری 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
پیر 11 جنوری 2016 کی قومی خبریں
فیصل آباد،کاراورموٹرسائیکل میں تصادم ،ایم ایس سی کے طالبعلم سمیت دونوجوان جاں بحق
نیشنل ایکشن پلان پروفاقی اورصوبے ایک پیج پرنہیں ہیں ،پرویزمشرف
وفاق کی حکومت سندھ کو اسیٹل ملز خریدنے یانہ خریدنے کے لیے 21 جنوری تک کی ڈیڈلائن
بلاول بھٹو کی اسلام آباد آمد ،سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائیں،وزارت داخلہ کی پولیس کو ہدایت
معذور افراد قابلیت اور صلاحیتوں کے اعتبار سے کسی سے کم نہیں ، انہیں آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے چاہئیں،وہ ..
سکردو ملک کا سرد ترین مقام بن گیا ،درجہ حرارت منفی 12سے تجاوز کر گیا
پیر 11 جنوری 2016 کی عجیب و غریب خبریں
پیر 11 جنوری 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
جامعہ کراچی، بیچلرز/ ماسٹرز/ ڈپلومہ ایوننگ پروگرام میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
-
جامعہ کراچی،داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع
-
پرائیویٹ سکولوں میں داخلے کے لیے چنے گئے 16,000 سے زائد بچے مختلف وجوہات کی بناء پر داخل نہ ہوسکے،صوبائی حکومت نے سکول نہ جانے والے بچوں کے لیے 500 ملین روپے مختص کئے ہیں، رپورٹ
-
ثانوی تعلیمی بورڈسرگودھا: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو کمپوزٹ ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا
-
افضل گورو کے بیٹے نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے،میٹرک میں اے ون گریڈحاصل کرلیا
پیر 11 جنوری 2016 کی زراعت کی خبریں
پیر 11 جنوری 2016 کی کشمیر کی خبریں
پیر 11 جنوری 2016 کی موسم کی خبریں
پیر 11 جنوری 2016 کے مضامین
-
پنجاب، جزا اور سزا میرٹ پر
5600 نااہل سکاری ملازم سفارش سے بچ گے خادم اعلیٰ پنجاب اپنی ہر دوسری تقریر میں میرٹ کار اگ الاپتے اور سفارشی کلچر کے خاتمے کے دعویٰ کرتے ہیں۔ دوسری جانب یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پنجاب میں بھی سفارش کلچر ..
-
گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ حکومتوں کے لیے آزمائش
موسم سرما میں بھی بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر احتجاج شدت اختیار کر چکا ہے۔ جگہ جگہ حکومت کے خلاف احتجاج اور نعر ے بازی جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور اقتدار کی طرح مسلم لیگ ن کی حکومت کے خلاف بھی عوامی ..
-
زلزلہ ایک ناگہانی آفت
دنیا کاکوئی بھی ملک اس سے محفوظ نہیں
پیر 11 جنوری 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.