17 January 2016 - Urdu News Archives

اتوار جنوری کا اخبار

ہیرو ایک ہی میچ میں زیرو، دوسرے ٹی ٹونٹی میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے ہراکر 3میچز کی سیریز 1-1سے برابر کر ..

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 10وکٹوں سے شکست دیکر 3میچوں کی سیریز 1-1سے برابر کر دی۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے 169رنز کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر17.4اوورز میں پورا کر لیا۔نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل 87اور کین ولیمسن 72رنز بنا کر ناقابل شکست رہے،نیوزی لینڈ کے اوپنرز نے ... مزید