06 April 2016 - Urdu News Archives
بدھ 6 اپریل 2016 کا اخبار
پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ
: پانامہ لیکس پر کمیشن بنانے کے معاملے پر وزارت قانون کا اجلاس ہوا۔ اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی زیر صدارت ہوا جس میں قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی۔ وزارت قانون ذرائع کے مطابق اجلاس میں پانامہ لیکس کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کی بجائے انکوائری کمیشن سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ... مزید
بدھ 6 اپریل 2016 کی اہم خبریں
بدھ 6 اپریل 2016 کی کھیلوں کی خبریں
-
وسیم اکرم نے اپنی صاحبزادی کو مستقبل کی کرکٹر بننے کی امید کا اظہار کر دیا
-
سولیٹائرفیصل بینک پولو کپ ‘نیوایج نے ریجاس ‘ سب وے نے گارڈ گروپ کو ہرادیا
-
سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹ کا کپتان بنایا جائے، ان میں تمام قائدانہ صلاحیتیں موجود ہیں، سابق کرکٹرز
قومی کھلاڑیوں کو کوچ کی ضرورت نہیں تاہم کپتان کو تمام اختیارات دئیے جائیں، عبدالقادر سرفراز کے اندر تمام خوبیاں موجود ہیں ، تینوں فارمیٹ میں چل سکتے ہیں ، رمیز راجہ ..
-
بنک الفلاح ڈسٹرکٹ ساوٴتھ فٹ بال چمپئن شپ میں الیون سٹار کی کامیابی
-
عاقب جاوید نے قومی ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست نہ دینے کا فیصلہ
کرکٹ بورڈ کی جانب سے بنائی گئی کوچ فائنڈنگ کمیٹی پر اعتماد نہیں اس لئے یہ فیصلہ کیا ، عاقب جاوید
-
محمد حفیظ کو سینٹرل کانٹریکٹ کا خیال رکھنا چاہیے جو کہنا ہے ریٹائر ہوکر بولیں: وسیم اکرم
بدھ 6 اپریل 2016 کی تجارتی خبریں
پی ایس او،50 ہزار ٹن غیر معیاری درآمدی پٹرول مسترد کر دیا گیا
مجوزہ سائبر کرائمز بل جرائم کے تدارک میں مددگار ثابت ہونا چاہیئے،میاں زاہد حسین نے
آئندہ تین سا لوں کیلئے 35 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف حاصل کرنا بہت دشوار ہے،چیئر مین پی ٹی اے گلزار فیروز
نجکاری کمیشن نے پاکستان سٹیل مل کے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 858 ملین روپے کی منظوری کیلئے سمری ارسال ..
امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.50 روپے پر بند
سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدر میں استحکام
بدھ 6 اپریل 2016 کی بین الاقوامی خبریں
متحدہ عرب امارات میں بنا ڈرائیونگ لائسنس کے ڈرائیونگ پر 5 ہزار درہم اور 3 ماہ جیل کی سزا
سرینگر میں پاکستان کے حامی اور بھارت کے حامی طلباء کے درمیان تصادم
بھارت ٗ بدمست ہاتھیوں نے حملہ کر کے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو ہلاک کردیا
عدالتی حکم پر جنوبی افریقن صدرجیکب زوما کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام ہوگئی
شاہ محمود قریشی کا خورشید شاہ سے ٹیلیفونک رابطہ ٗ پانامہ لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق
نیوکلیئر معاہدہ کی وجہ سے ایران اسرائیل کو تسلیم کریگا،ایرانی اخبار کا دعویٰ
بدھ 6 اپریل 2016 کی فن و فنکار کی خبریں
بدھ 6 اپریل 2016 کی قومی خبریں
خانپور ڈیم واٹر سپلائی پراجیکٹ کے حوالے سے بنائی گئی دو رکنی ٹیم کا سنگجانی ٹریٹمنٹ پلانٹ کا دورہ
پولیس کا سرچ آپریشن،4مشکوک افرادگرفتار
تاجر اپنی دکانوں کے باہر این ٹی این نمبر آویزاں کریں،ڈپٹی کمشنر انکم ٹیکس
حسن ابدال،ٹریفک کے حادثہ میں ایک شخص ہلاک،دوسرازخمی
ملکی معیشت میں تاجر برادری کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ،گورنر پنجاب
گورنر پنجاب رفیق رجوانہ سے چیف سیکرٹری زاہد سعید کی ملاقات‘صوبہ کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال
بدھ 6 اپریل 2016 کی عجیب و غریب خبریں
بدھ 6 اپریل 2016 کی تعلیم کی خبریں
-
حکومت پنجاب نے تعلیمی اخراجات بجٹ کا 27فیصد کر دئیے ہیں، رانا مشہود احمد خان
معیار تعلیم کی بہتری کیلئے اساتذہ کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، صوبائی وزیر
-
پنجاب یونیورسٹی شعبہ ریاضی کے زیر اہتمام طلبہ کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد
-
جی سی یو میں صفدر میر پنجابی ٹاکرے کا انعقاد
’’اے پنچائیت تعلیمی اداریاں نوں ٹھیکے تے دے گی‘‘کے موضوع پر14تعلیمی اداروں کے طلباء نے لب کشائی کی
-
فتح جنگ،یونیورسل پرائمری ایجوکیشن کے تحت5691بچے داخل کرنے کا ہدف
-
انجینئرنگ یونیورسٹی نے بہاراورخزاں سمسٹرمیں ایک سال کی توسیع کردی
-
سندھ ، امتحانات میں نقل عروج پر، بدین میں ریاضی کا پرچہ آوٴٹ
بدھ 6 اپریل 2016 کی زراعت کی خبریں
بدھ 6 اپریل 2016 کی کشمیر کی خبریں
بدھ 6 اپریل 2016 کی موسم کی خبریں
-
موسم کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود رہیگا ‘محکمہ موسمیات
-
لاہور اور گردونواح میں بوندا باندی، موسم خوشگوار
-
سندھ میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات
-
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر بالائی علاقوں میں موسم ابرآلود ر ہے گا،محکمہ موسمیات
بدھ 6 اپریل 2016 کے مضامین
-
یورپی اتحاد خطرے میں
برطانوی ریفرنڈم دنیا کا سیاسی نقشہ تبدیل کردے گا
-
چین، شمالی کوریا کے تعلقات
چین کا ہمیشہ سے یہ واضح موقف رہا ہے کہ شمالی کوریا اس کا مضبوط اتحادی ہے جو مسلسل ایٹمی پروگرام کو فروغ دے رہا ہے۔ عالمی برادری کی جانب سے چین پر دباوٴ کے باوجود اس نے چشم پوشی اختیار کر رکھی تھی۔
-
ایٹمی پروگرام پر دوٹوک موقف کی ضرورت
امریکہ میں ایٹمی کانفرنس میں وزیراعظم کی شرکت سے کوئی فرق نہیں پڑنا تھا۔ امریکہ کی طرف سے وہاں وزیراعظم میاں نواز شریف کی غیر موجودگی میں جو کچھ کہا گیا وہ انکی موجودگی میں بھی کہا جاتا
بدھ 6 اپریل 2016 کے اردو کالمز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.