09 April 2016 - Urdu News Archives

ہفتہ اپریل کا اخبار

عمران خان کا چوہدری نثار کی پیش کش کا خیر مقدم، پانامہ لیکس معاملے کی تحقیقات کیلئے شعیب سڈل کے نام کی تجویز دے دی

عمران خان نے پانامہ لیکس معاملے کی تحقیقات کیلئے شعیب سڈل کے نام کی تجویز دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے پانامہ لیکس کے معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے سے کروانی کی پیش کش کی گئی ہے۔ چوہدری نثار کی جانب سے عمران خان کو ان کے پسند کا افسر تعینات کرنے کی دعوت بھی ... مزید