21 May 2016 - Urdu News Archives

ہفتہ 21 مئی 2016 کا اخبار

اقتصادی ترقی کا ہدف پورا نہیں ہوسکتا :سٹیٹ بنک آف پاکستان

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے شرح سود میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ملک کی اقتصادی ترقی کے لیے مقرر کردہ 5.5 فیصد کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکتا ہے۔ہفتے کے روز کو سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے مانیٹری پالیسی بیان میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال ... مزید