22 May 2016 - Urdu News Archives

اتوار 22 مئی 2016 کا اخبار

ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، وزیراعظم

وزیراعظم نواز شریف ملا اختر منصور پر کیے جانے والے ڈرون حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس میں افغان طالبان کے رہنما کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امریکا نے ڈرون حملے سے متعلق آگاہ کیا تھا، جان کیری کا کل رات ساڑھے 10 بجے ٹیلی فون آیا تھا۔ انہوں ... مزید