19 June 2016 - Urdu News Archives

اتوار جون کا اخبار

زیادتی کیس، بھارتی وزارت خارجہ اور بی سی سی آئی نے کر کٹر کو بچانے کیلئے نئی کہانی گھڑ ڈالی

بھارتی کرکٹ بورڈ اور بھارتی وزارت خارجہ نے دورہ زمبابوے کے دوران خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے اپنے کر کٹر کو بچانے کے لیے نئی کہانی گھڑ ڈالی ہے ۔بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار ہونے والاکوئی کھلاڑی نہیں بلکہ سپانسر ... مزید