17 February 2017 - Urdu News Archives
جمعہ 17 فروری 2017 کا اخبار
آرمی چیف کا افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل جون نکولسن کو ٹیلی فون
آرمی چیف نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی فوج افغانستان میں موجود دہشتگردوں کو فراہم کیے جانے والے تعاون اور مالی معاونت کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کرے۔ پاک فوج کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ جنرل ... مزید
افغانستان میں روپوش دہشت گردوں کیخلاف پاک فوج کا آپریشن شروع، افغانستان کے مشرقی صوبے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید گولہ باری
لال شہبازقلندرکے مزار پرخودکش حملہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 78ہوگئی- افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کرکے افغانستان میں پناہ لینے والے76 مطلوب دہشت گردوں کی فہرست حوالے کردی گئی-قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ملک کے مختلف حصوں میں کاروائیوں کے دوران 39 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
پاک افعان سرحد پر دہشت گردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ 2اہلکار زخمی-تمام حملہ آور مارے گئے -آئی ایس پی آر-ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر میں سینکڑوں جانیں گنواچکے ہیں‘شہریوں میں خوف وہراس ‘سوشل میڈیا پر شیئرکیئے جانے والے ”سیکورٹی تھریڈز“نے عوام کو چکراکررکھ دیا‘سوشل میڈیا ”تھریڈز“عام شہریوں کو خوفزدہ کرنے اور نفسیاتی طور پر توڑنے کی سازش ہوسکتی ہے-ماہرین
ملک بھر میں دہشت گردوں کیخلاف پے درپے کارروائیاں
جمعہ 17 فروری 2017 کی اہم خبریں
جمعہ 17 فروری 2017 کی کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان سپر لیگ،اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 95رنز کا ہدف دے دیا
-
انگلش کپتان این مورگن ،جیسن روئے، سٹیون فن اور سیم بلنگز کو پاکستان سپر لیگ سے واپس بلا لیا گیا
-
پاکستان سپر لیگ ، کراچی کنگز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنیکا فیصلہ
-
سابق انگلش کرکٹر پیٹر رچرڈسن انتقال کر گئے
-
نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی اداروں کامختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افغانیوں سمیت42مشتبہ افرادگرفتار
سرچ آپریشن بھارہ کہو کے مختلف علاقوں میں کیاگیا،آپریشن کے دوران350گھروں کی تلاشی لی گئی
-
ٹی 20سیریز :پہلے میچ میں آسٹریلیا کو ہوم گرائونڈ میں شکست
رنز کا ہدف سری لنکا نے 18ویں اوورز میں حاصل کرکے 5میچوں کی سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کرلی
جمعہ 17 فروری 2017 کی تجارتی خبریں
پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، 100 انڈیکس 212.59 پوائنٹس کی کمی سے 49375.71 پوائنٹس پر بند
کھادیں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کا باعث بنتی ہیں، زرعی ماہرین
امریکی ڈالر، سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قدروں میں ..
8کنال اراضی جعل سازی پر تحصیلدار ، قانون گو ، پٹواری سمیت 7ملزموں کے خلاف مقدمہ درج
نئے مالی سال 2017-18ء کے بجٹ کی تیاری کے لئے ابتدائی اقدامات کاآغاز کردیاگیا
فیس بک پر ایلگورتھمز سافٹ ویئر کے ذزریعے سے دہشت گردوں کی شناخت کی جا سکے گی ، مارک زکر برگ
جمعہ 17 فروری 2017 کی بین الاقوامی خبریں
متحدہ عرب امارات کے موسمیاتی اداروں نےعوام کوخبرداررہنے کی تلقین کردی
یواے ای نے فٹ بال کےکھلاڑیوں پر”قضا“ کےہئیراسٹا ئل پرپابندی عائد کردی
دنیا کی پہلی بغیرپائلٹ پرواز، جولائی میں دبئی میں خدمات کا آغاز کرے گی
دبئی:آٹھ سالہ بچی کوجنسی طورپرہراساں کرنیوالےشخص کی سزامیں ایک سال کی توسیع
دبئی:روسی حسینہ کی انفنیٹی ٹاورکی لہروں پرجھولتےہوئے ویڈیو،سوشل میڈیاپرنئی بحث چھیڑدی
امریکہ، دوران پرواز خاتون مسافر کو تشدد کا نشانہ بنا نیوالے بھارتی شہری پر فردجرم عائد
جمعہ 17 فروری 2017 کی فن و فنکار کی خبریں
جمعہ 17 فروری 2017 کی قومی خبریں
تحریک ِانصاف کے رہنماء جہانگیر ترین کی اوکاڑہ آمد
ملک بھر میں جاری دہشت گردی کی نئی لہر، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نئی پیشنگوئیاں
فاٹا میں سیکورٹی اور امن وامان یقینی بنانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات اٹھائے جائیں، مقصد کیلئے مربوط ..
سیہون دھماکہ، پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، 35افراد گرفتار
محکمہ داخلہ پنجاب نے تمام اضلاع سے مزارات کے تفصیلات طلب کر لیں
سیہون شریف پر ہونے والے خودکش بم دھماکہ کے خلاف قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعہ 17 فروری 2017 کی عجیب و غریب خبریں
جمعہ 17 فروری 2017 کی تعلیم کی خبریں
-
وائس چانسلرنے پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی ممبران کیلئے جم کا افتتاح کر دیا
-
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کا اساتذہ کے ریسرچ ورک کی گولڈ سٹار جرنلزمیں اشاعت پردس لاکھ روپے کا اعلان
-
ورچوئل یونیورسٹی اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل مارکیٹ پاکستان کے مابین مفاہمی یاداشت
-
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن نے مختلف ڈپلومہ جات کے امتحانی شیڈول کا اعلان کردیا
-
لاہور،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان
-
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر نیورو انسٹی ٹیوٹ جنرل ہسپتال کیلئے ایک ارب روپے کے فنڈز منظور
ایل جی ایچ کے تمام شعبوں کو مرحلہ وار اپ گریڈ کیا جائے گا : محکمہ مواصلات و تعمیرات کے حکام کی پرنسپل کو بریفنگ ادارے کو اسٹیٹ آف دی آرٹ بنانے میں کو ئی کسر اٹھا نہیں ..
جمعہ 17 فروری 2017 کی زراعت کی خبریں
لوبیاکی نئی اقسام کو دوموسموںمیں کامیابی سے کاشت کیاجاسکتا ہے ، زرعی ماہرین
ترشاو ہ با غات کی شاخوں کی کانٹ چھانٹ بہتر طریقہ سے کرنی چاہیے،زرعی ماہرین
بھنڈ ی تور ی، بینگن، ٹماٹر، سبز مرچ، شملہ مرچ ،تر اور کھیرا کی کا شت کا وقت فرور ی تا مارچ ہے،زرعی ماہرین
مالٹا،سنگترہ ،گرے فروٹ، مٹھا اور کاغذی لیموں ترشاو ہ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ، زرعی ماہرین
بھنڈی تور ی حیاتین سے بھر پور سبزی ہے،زرعی ماہر ین
کھادیں فصلوں کی پیداوار میں اضافہ کا باعث بنتی ہیں، زرعی ماہرین
جمعہ 17 فروری 2017 کی کشمیر کی خبریں
جمعہ 17 فروری 2017 کی موسم کی خبریں
جمعہ 17 فروری 2017 کے مضامین
جمعہ 17 فروری 2017 کے اردو کالمز
جمعہ 17 فروری 2017 کی تصاویری گیلریز
وزیر اعظم محمد نواز شریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ سیہون شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.